محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کی چھٹیوں کی تاریخ میں تبدیلی کر دی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کی چھٹیوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ اب چھٹیاں 20 دسمبر کی بجائے 23 دسمبر سے شروع ہوں گی، اور یہ 10 جنوری […]
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کے لیے خوشخبری، محکمانہ پرموشن بورڈ کا اجلاس 19 دسمبر کو سی پی او لاہور میں ہوگا۔ اس اجلاس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلیشمنٹ پنجاب کریں گے جن کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ ذرائع […]
شمالی وزیرستان میں دتہ خیل کے علاقے شیرانی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 بچیاں زخمی ہو گئیں، بچیاں گھر سے پڑھنے کے لیے جا رہی تھیں کہ دھماکے کا شکار ہو گئیں۔بچیوں کی عمر 9 […]
گلگت (18 دسمبر ) آنکھوں کی دیکھ بھال کی معیاری خدمات کی بڑھتی ہوئی مانگ کو مدنظر رکھتے ہوئے الشفاء ٹرسٹ نے گلگت میں جدید ترین ہسپتال کی تکمیل سے قبل ہی عوام کو مفت خدمات فراہم کرنا شروع کر دی ہیں۔ اس اقدام کے […]
شانگلہ(پی این آئی)چکیسر میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کےحملے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے چکیسر میں دہشتگردوں نے پولیس چوکی گنانگر پر دستی بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 2 […]
موسم سرما کے پیش نظر پنجاب میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، دسمبر سے جنوری تک طلبا کی چھٹی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے تحت صوبہ […]
کرسمس کے موقع پر مسیح برادری کے لیے خوشخبری آگئی، خیبرپختونخوا حکومت نے مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کو دسمبر کی ایڈوانس تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے کرسمس کی مناسبت سے مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کو […]
لاہور ( پی این آئی) نیب لاہور کو 2 لاکھ جرمانے کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کیا، عدالتی فیصلہ 19 صفحات پر مشتمل ہے، نیب لاہور نے […]
لاہور (پی این آئی ) پنجاب اسمبلی میں ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے، جس کے بعد یکم جنوری سے ایم پی اے کی تنخواہ 76 ہزار سے 4 لاکھ روپے ہوجائے گی ۔ اے آروائی […]
کراچی کےعلاقے ڈرگ روڈ اسٹیشن پر رحمان بابا ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ بوگیوں کا کپلر ٹوٹنے کی وجہ سے رحمان بابا ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتری ہیں، ریلوے […]
وشل میڈیا پر بغیر کسی تصدیق کے پوسٹ کرنے والے شہری ہوشیار ہوجائیں، کراچی پولیس کی سوشل میڈیا فورس میدان میں آگئی۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام پوسٹس کی تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیاہے، کے پی او میں قائم سوشل میڈیا فورس […]