لاہور کو ملاوٹی دودھ مافیا کیلئے نوگوایریاقرار دے دیا گیا، 2 لاکھ 88 ہزار 570 لیٹر دودھ کی چیکنگ، 1286 لیٹر ناقص دودھ موقع پر تلف

لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت ملاوٹی دودھ مافیا کیلئے نوگوایریا، حالات بہتری کی جانب گامزن۔۔۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈیری سیفٹی ٹیموں نے لاہور کے داخلی راستوں سے آنیوالی 201دودھ بردار گاڑیوں کی چیکنگ کی۔گجومتہ،بوبھتیاں چوک، اڈہ پلاٹ، بابو صابو،راوی پل،سگیاں پل اورسندر ملتان […]

جیکب آباد، پولیس زیادتیوں کیخلاف بیوپاریوں، اقلیتی برادری اور شہریوں کا مارچ

جیکب آباد(آئی این پی) جیکب آباد میں بدامنی، پولیس زیادتیوں کے خلاف بیوپاریوں، اقلیتی برادری اور شہریوں کی ریلی، شہر کے راستوں پر مارچ، پولیس گردی کے خلاف سخت نعریبازی، ڈی سی چوک پر دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں نویں روز بھی بیوپاریوں، […]

سکھر‘سردی سے قبل ہی گیس کی لوڈ شیڈنگ، چولہے ٹھنڈے ہوگئے

سکھر( آئی این پی)سردی سے قبل ہی گیس کی لوڈ شیڈنگ، چولہے ٹھنڈے ہوگئے، شہری و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر، بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی سوئی گیس انتظامیہ نے اپنا رنگ دیکھانا […]

اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کو نمونیہ ہو گیا‘کراچی کے نجی ہسپتال منتقل

کراچی(آئی این پی) اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دو دن قبل بلا مقابلہ اسپیکر بلوچستان منتخب ہونے والے بی اے پی رہنما جان محمد جمالی کو طبیعت خراب ہونے پر کراچی کے ایک نجی […]

بدنام زمانہ اشتہاری مجرم لڑم گینگ کا رکن اجرتی قاتل توفیق آلہ قتل سمیت گرفتار

صوابی (آئی این پی) ایس ایچ او صوابی عجب درانی نے بدنام زمانہ اشتہاری مجرم لڑم گینگ کے چوتھا اور آخری ساتھی اجرتی قاتل توفیق کو آلہ قتل پستول سمیت گرفتار کر لیا جب کہ ایس ایچ او تھانہ یار حسین عبدالولی خان نے ایک […]

صوابی ، 13 ارب روپے کی لاگت سے 220کے وی گرڈ اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ

صوابی (آئی این پی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت عبدالکریم خان نے کہا ہے کہ ضلع صوابی کے تاریخی گائوں ہنڈ میں تیرہ ارب روپے کی لاگت سے برحان گرڈ اسٹیشن جیسا 220کے وی گرڈ اسٹیشن قائم کیا جارہا ہے۔جس […]

ہرنائی ،احساس زلزلہ زدگان کیش سینٹر کا افتتاح کردیا گیا‘ زلزلہ شہدا میں راشن کی تقسیم

سبی+ہرنائی (آئی این پی)گورنر کی جانب سے احساس زلزلہ زدگان کیش سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ زلزلہ شہدا میں راشن کی تقسیم۔ ہرنائی زلزلہ متاثرین کے لئے شیلٹر ہومز کی فراہمی کا بھی وعدہ۔ گورنر نے ہرنائی ریلوے بحالی کی بھی نوید سنا دی۔ سیکیورٹی […]

منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی،گاڑی سے 5 کلو ہیروئن برآمد‘ سمگلر گرفتار

حمید آباد (آئی این پی) سیکرٹری ایکسائز ڈاکٹر محمد اسلم اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ساؤتھ زون محمد زمان کی ہدایت اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر جعفرآباد میر حبیب خان جمالی کے احکامات پر ایکسائز اسپیشل اینٹی نارکوٹکس نصیرآباد /سبی زون کے انچارج انسپکٹر […]

کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز سے مذاکرات کیلئے تین رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ، ینگ ڈاکٹرز صوبے اور غریب عوام کے وسیع تر مفاد میں احتجاج موخر کردیں،وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی اپیل

کوئٹہ(آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پر زور دیا ہے کہ ڈاکٹرز صوبے اور غریب عوام کے وسیع تر مفاد میں اپنا احتجاج موخر کردیں انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ڈاکٹروں کو درپیش مسائل اور ینگ […]

حافظ آباد، پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن ،24گرفتار کر لیے گئے

حافظ آباد(آئی این پی )حافظ آباد پولیس کی جانب سے ماہ اکتوبر کے دوران منشیات فروشوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے نتیجہ میں24منشیات فروش گرفتار کر کے2 کلو990 گرام ہیروئن،6کلو 905 گرام چرس،200 لیٹر سے زائد شراب اور لہن اور متعددچالو بھٹیاں شراب قبضے میں […]

ڈی اے پی کھاد کی قیمت 8 ہزار روپے تک پہنچ گئی، گندم کی اگلی فصل کی پیداورا میں شدید کمی کا خطرہ ہے،کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی رہنما متحرک ہو گئے

حافظ آباد(آئی این پی )کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر امان اﷲچٹھہ نے کہا ہے کہ ڈی اے پی کھاد کی قیمت آٹھ ہزار روپے تک پہنچ رہی ہے جس سے گندم کی اگلی فصل کی پیداورا میں شدید کمی کا خطرہ پیداہوچکا […]

close