ہارون آباد(آئی این پی)سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی ایندھن فروخت کرنے والے مافیا نے لوٹ مار شروع کردی،لکڑیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا،مہنگائی کی ستائی عوام کی دہائی انتظامیہ بھی توجہ دلانے کے باوجود کاروائی کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کرنے […]
پشاور(آ ئی این پی)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین صابر احمد بنگش نے کہا کہ پنجاب کی طرف سے خیبر پختونخوا کوگندم کی ترسیل پر پابندی لگائی جارہی ہیں،خیبر پختونخوا حکومت ان پابندیوں کاسختی سے نوٹس لے۔اتوار کو پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی […]
پشاور(آ ئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے ڈھائی سال قبل اپنے سگے باپ کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کا تعلق گھڑی عزیز خان سے جس نے بہن کی شادی کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے اپنے سگے باپ کو […]
پشاور(آ ئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے خفیہ اطلا ع ملنے پر کامیاب کارروائی کے دوران پک اپ ڈاٹسن کے زریعے اسلحہ کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کا تعلق درم آدم خیل […]
پشاور(آ ئی این پی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ وبائی صورتحال کے باوجود عوام کو ریلیف دینے کی خاطر بے مثال اقدامات کیے ہیں،کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ بھی ملک بھر میں پارٹی حکومت قائم کر کے مخالفین کے منہ بند کردیں […]
کراچی(آئی این پی) کراچی میں اومیکرون کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، کراچی کے ضلع ایسٹ اور ساؤتھ میں زیادہ کیسز رپورٹ، سربراہ ڈاو کورونا لیب پروفیسر سعید خان کے مطابق کراچی میں اومیکرون کے کیسز میں 60 فیصد سے زائد خواتین شامل ہیں، متاثرہ […]
کراچی(آئی این پی) پولیس نے اسٹیل ٹاؤن چار گوٹھ سے ملنے والی 17 سالہ لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد لواحقین کے سپرد کردی، پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی معائنے پر لاش پر کوئی زخم یا چوٹ کا نشان موجود نہیں […]
کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان جنوبی کوریا کی کشتی ڈوبنے پر وزیراعظم کے مستعفی ہونے کا بھاشن دیا کرتے تھے مگر آج مری میں ان […]
سبی(آئی این پی) سبی جیکب آباد قومی شاہر اہ پر دھند کے باعث مٹھٹری کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ3افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سبی جیکب آباد قومی شاہراہ مٹھڑی کے قریب شدید دھند کے […]
کراچی (آئی این پی)پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو تمام حقوق حاصل ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان تمام اقلیتوںکو بااختیار دیکھنا چاہتے ہے اسی لیے اسمبلی میں قانون […]
کراچی (آئی این پی) کراچی میں سپر ہائی وے پر واقع نجی چڑیا گھر سے ٹائیگر اور تیندوے کے بچے چوری ہو گئے۔ گڈاپ پولیس نے بچے چوری ہونے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ، ڈی ایس پی گڈاپ کنور آصف نے کہا […]