قتل دہشتگردی اغواء سمیت17 سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتار

دکی (آئی این پی)دکی لیویز کا کوہلو شہر میں کاروائی قتل دہشتگردی اغوا اور اقدام قتل سمیت 17 سنگین مقدمات میں مطلوب اہم ملزم آدم مری کو گرفتار کرلیا گیا ۔دکی لیویز نے ڈپٹی کمشنر دکی عظیم کاکڑ کی ہدایت پر رسالدار لیویز اسرار احمد […]

نوکریاں آ گئیں، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں 804 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری

کوئٹہ (آئی این پی)وزیر اعلیٰ بلو چستان عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں 804مختلف آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان کا یہ اقدام بے روزگاری کے خاتمے کے ایجنڈہ کا حصہ ہے،محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی […]

لاہور میں لڑکیاں بھی ون ویلنگ جیسے خطرناک کرتب کرتی نظر آنے لگیں

لاہور (آئی این پی) لاہور میں لڑکیاں بھی ون ویلنگ جیسے خطرناک کرتب کرتی نظر آنے لگیں۔ جمعرات کو ایک لڑکی کی ون ویلنگ کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جو انتہائی خطرناک انداز میں موٹرسائیکل پر بیٹھی ہوئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا […]

ناظم جوکھیو کا قتل برادری میں دھاک بٹھانے کیلئے کیا گیا، پانچ ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کرنیکا تحریری فیصلہ جاری

کراچی (آئی این پی) کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کی عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پانچ ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کرنیکا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جمعرات کو تحریری فیصلے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ریمارکس میں کہا […]

اب کوئی پریشانی نہیں، امریکی ادار ے کے عطیہ کردہ ماسک کے19 کنٹینر لاہور پہنچ گئے

لاہور (آئی این پی) کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے کورونا سے بچا ؤ کیلئے جاری لاہور ویئرز ماسک مہم کو بڑی کامیابی حاصل ہوگئی ہے،امریکی ادار ے کے عطیہ کردہ ماسکس کے 19 کنٹینرز لاہور پہنچ گئے۔ جمعرات کو امریکی نجی […]

دفعہ144 کی خلاف ورزی، ترنوائی میں لیزمائننگ ایریاکو سیل کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)جنگلات اور پہاڑوں کی کٹائی کی روک تھام کے لیے سیکشن 144 نفاذ کی خلاف ورزی پر ترنوائی میں لیزمائننگ ایریاکو سیل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد کی ہدایات پر مائننگ، پہاڑوں کی بے دریغ کٹائی اور جنگلات کے خاتمے پر اسسٹنٹ […]

موجودہ حکومت تکون پہیے پر چل رہی ہے،نواب اسلم رئیسانی نے حکومت کے مستقبل کی پیشنگوئی کر دی

کوئٹہ (آئی این پی) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ سرکار نے اپنی خامیوں کا غصہ ڈاکٹرز پر اترا ہے، موجودہ حکومت تکون پہیہ پر چل رہی ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتاہے کہ حکومت چلے گی یا نہیں۔میڈیا سے بات […]

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کاساتھیوں کی گرفتاری اورتشدد کے خلاف ایمرجنسی سروسز سے بائیکاٹ کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ساتھیوں کی گرفتاری اور ان پر تشدد کے خلاف ایمرجنسی سروسز سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے، ڈاکٹر حفیظ مندوخیل کے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کے ساتھیوں […]

پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کی سندھ کےبلدیاتی قانون کیخلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ

سکھر(آئی این پی)سکھرمیں پی ٹی آئی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ،سندھ کے عوام کے حقوق غضب نہیں کرنے دیں گے،رہنماؤں کا خطاب۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں ایم کیو […]

پیپلز پارٹی کاٹریکٹر ٹرالی مارچ ، آغاز 21 جنوری کو اوکاڑہ سے ہو گا

اوکارڑہ (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے ممبر آرگنائزنگ کمیٹی ٹریکٹر ٹرالی مارچ سید حسن مرتضی ٰنے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ٹریکٹر ٹرالی مارچ کا آغاز 21 جنوری کو اوکاڑہ سے ہو گا۔بدھ کو پیپلز پارٹی کے ممبر آرگنائزنگ کمیٹی ٹریکٹر ٹرالی مارچ سید حسن […]

سکولوں میں سوشل ورک لازمی قرار دینے کی تیاری، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں ایم ایل او کی آسامیوں پر بھرتیوں کا حکم

گلگت (آئی این پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ تمام سکولوں میں سوشل ورک لازمی قرار دینے کے حوالے سے سفارشات پیش کریں،تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں ایم ایل او کی آسامیوں پر بھرتیوں کو یقینی بنائے، تمام ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتالوں […]

close