جامعہ کراچی، ایم بی بی ایس سیکنڈ، تھرڈپروفیشنل کے سالانہ امتحانات2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیا

کراچی(آئی این پی)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم بی بی ایس سیکنڈ،تھرڈپروفیشنل (Modular)سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔نتائج کے مطابق ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل کے امتحانات میں 258 طلبہ شریک ہوئے،253 طلبہ […]

گوادر، دھرنے کے شرکاء کے ساتھ معاہدے پر فی الفور عملدرآمد کا مطالبہ کر دیا گیا

کو ئٹہ (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت کادھرنا مظاہرین سے کیے گیے وعدوں سے روگردانی،اعلامیے ومطالبات پر عمل نہ کرنے کی روش نقصان دہ ہیں۔گوادر دھرنے کو ختم ہوئے ایک ماہ گزرگیا حکمرانوں نے ایک ماہ میں مطالبات […]

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ایک بار پھر بارش برفباری کا سلسلہ شروع، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

کوئٹہ (آئی این پی) صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلا ع میں ایک با ر پھر با رش اور پہاڑی علاقوں پر برفبا ری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے خنکی میں اضا فہ ہو گیا […]

پیپلزپارٹی کا بلوچستان کے تمام اضلاع میں 24 جنوری کو کسان مارچ منعقد کرانے کا فیصلہ

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ کے زیر صدارت کوئٹہ سٹی سیکرٹریٹ میں کسان مارچ اور 27 فروری لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار […]

محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشنگوئی، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

چمن (آئی این پی) چمن شہرمیں بارش کا سلسلہ شروع دن بھرجاری رہنے والا بارش کاسلسلہ رات گئے تک جاری رہا محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطا بق چمن شہراورمیدانی علاقوں میں موسم سرما کی بارشوں کاسلسلہ ایک […]

شریف فیملی بر گر ڈیل مانگ رہی ہے جس میں کھلونا بھی سا تھ ہو تا ہے، شہباز گل کی گفتگو

فیصل آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کے معا ون خصو صی برائے سیا سی امور شہباز گل نے کہا ہے کہ ٹھگوں نے ہر دور میں الیکشن خریدا کسی بھی ٹھگ کے سا منے الیکشن لڑنا مشکل ہو تا ہے اب مقا بلہ ووٹ […]

بلاول بھٹو پر اعتماد، برادریوں اور رہنماؤں کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

کراچی (آئی این پی)صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہاکہ پیپلز پارٹی عوام کے دلو پر راج کرتی ہے ہم شہروں پر نہیں عوام کے دلوں پر قبضے پر یقین رکھتے ہیں ماضی میں شہر پر اپنا قبضہ جمائے رکھنے والوں نے عوام کو لاشوں […]

پاکستان زندہ باد، 70 قوم پرست رہنماؤں اور کارکنوں کا قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان

سکھر(آئی این پی)سکھر خیرپور اور گھوٹکی اضلاع سے تعلق رکھنے والے 70 سے زائد قوم پرست رہنما ؤں اور کارکنان نے قومی دھارے میں شمولیت کا اعلان کردیا،پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد کے نعرے، سہانے خواب دیکھا کر راستے سے بھٹکایا گیا تھا،مگر […]

سیالکوٹ،جوئے کے اڈے پر چھاپہ، رنگے ہاتھوں گرفتار 4 جواریوں سے 3 ہزار 7 سو روپے برآمد

سیالکوٹ(آئی این پی) تاش پر جوا کھیلنے والے چار افراد رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ مراد پور کے علاقہ گوہد پور میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر تاش پر جوا کھیلنے میں مشغول یوسف، اسلم، بابر اور اقبال […]

بجلی، سوئی گیس کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ، تاجروں نے دفاتر کے گھیراؤ اور دھرنے کی دہمکی دے دی

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی) واپڈا، سوئی گیس کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ،صفائی کی ابتر حالت کیخلاف مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے دفاتر کے گھیراؤ اور دھرنے دینے کا عندیہ، مرکزی انجمن تاجران کا اجلاس شہر میں انارکی کی صورتحال پر عوام اور تاجروں کا […]

جیکب آباد جیل انتظامیہ کی قیدیوں سے لوٹ مار، نقدی پر کٹوتی، فون کال پر 50روپے اضافی وصولی

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد جیل انتظامیہ کی قیدیوں سے لوٹمارکی شکایات، نقدی پر کٹوتی، فون کال پر 50روپے اضافی، دوکان سے خریداری پر سامان دو نمبر اور ریٹ دگناوصول کرنے کی شکایات، جیل میں خراب بلب بھی قیدی بنوائیں، کھانا بھی غیر معیاری، جیل […]

close