چترال(گل حماد فاروقی) محکمہ صحت کے 108 درجہ چہارم ملازمین نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چترال کے دفتر میں گزشتہ سات دنوں سے احتجاجی دھرنا دے کر علامتی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ ان ملازمین میں خواتین بھی شامل ہیں جو مڈ وایف کے طور […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ضلع جہلم میں کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے بتایا ہے کہ تحصیل جہلم میں 11، تحصیل دینہ میں 3، سوہاوہ میں 2، جبکہ 3 تحصیل پنڈ دادنخان میں قائم کیے گئے ہیں، جہاں پنجاب حکومت کی جانب سے فراہم کردہ معیاری آٹا سرکاری نرخوں […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں گولپور کے ہزاروں باسی پینے کے صاف پانی سے محروم،انہیں بیس پچیس دنوں بعد آدھے گھنٹے کے لیے پانی دیا جاتا ہے جبکہ باقی عرصہ وہ پانی سے محروم رہتے ہیں، محمد ارشد،گلزار ممبر،چوہدری مسعود،محمد آصف میرا،کامران یوسف،سلیم […]
چترال(گل حماد فاروقی) محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس یعنی مواصلات نے اپنے سالانہ M&R فنڈ کا پہلی بار ٹنڈر کرکے اس سے محتلف مرمتی کام کاآغاز کردیا۔ ایک کروڑ ستر لاکھ روپے کی فنڈ سے شیاقو ٹیک، دنین روڈ، افیسر میس روڈ، گرم چشمہ روڈ، بونی […]
جہلم(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ نے ڈسرکٹ پولیس لائنز جہلم میں پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز صابر حسین نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی بارے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ موجودہ حالات میں زیر تعلیم بچوں کو آن لائن تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں، زیر تعلیم طلبہ کو تعلیمی سرگرمیوں […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) سِول ڈیفنس آفیسر جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں کارروائی۔ 5پٹرول پمپس کے چالان، 2 گیس ایجنسیاں سیل۔ سِول ڈیفنس آفیسر جہلم محمد سرفراز خان نے تحصیل پنڈدادنخان کا دورہ کیا۔ آگ سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات مکمل نہ ہونے پر سول ڈیفنس […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے جبکہ میڈیا اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ وہ پولیس کے معاون بن کر جرائم کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ […]
پنجگور ( پی این ائی ) نیشنل پارٹی کے صوبائی نائب صدر سابق صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ صوبائی حکومت کی گفتار اور کردار بلوچستان کے زمینی حقائق کے برعکس ہیں موجودہ سوشل میڈیا کی تشہیری حکومت نے بلوچستان کو […]
سیالکوٹ (عمر نواز سرویا)سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ائر پورٹ سکیورٹی کے اہلکاروں نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹرناصر محمود بشیر کو ائرپورٹ کے اندر داخل ہونےسے روک دیا،ڈپٹی کمشنر اپنے عملے کے ہمراہ ائر پورٹ پر پروازوں کے دوبارہ آغاز کے بعد مسافروں کی کورونا […]