بلوچستان میں بڑی گرفتاری

جمہوری وطن پارٹی کے رہنما نوابزادہ گہرام بگٹی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گہرام بگٹی کو بگٹی ہاؤس ڈیرہ بگٹی سے حراست میں لیا گیا۔ایس ایس پی ڈیرہ بگٹی کا کہنا ہے کہ گہرام بگٹی کو 30 روز کے لیے جیل […]

سندھ میں شکی شوہر نے حاملہ بیوی اور 2 بیٹیاں ژندہ جلا دیں

سندھڑی کے قریب گزشتہ روز پُراسرار آتشزدگی میں حاملہ عورت اور اس کے 2کم عمر بیٹوں کی ہلاکت کے واقعے نے نیا رخ اختیار کرلیا۔ تعلقہ سندھڑی کے گوٹھ ولی محمد منگریو میں7 ماہ کی حاملہ خاتون مریم بھیل، اس کے دو بیٹے 2 سالہ […]

اہم تعیناتی کر دی گئی

  سندھ حکومت نے تعلیمی بورڈز کے نئے چیئرمین تعینات کردیئے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے محمد مصباح تنہیو کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے جبکہ غلام حسین سہو کو میٹرک بورڈ کراچی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔مشرف […]

ایمبولینس کی ٹکر، بڑا حادثہ ہو گیا

  کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ پر ایمبولینس کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی ہو گئی جسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ پر ایمبولینس کی ٹکر سے خاتون شدید […]

پی ٹی آئی کمیٹی نے تیمور جھگڑا سے انکوائری شروع کر دی

پی ٹی آئی اکاؤنٹیبلیٹی کمیٹی نے سابق صوبائی وزیر تیمور جھگڑا سے چھان بین شروع کر دی۔ کمیٹی نے تیمور جھگڑا کو محکمۂ صحت اور خزانہ میں مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں سے متعلق سوالنامہ بھیج دیا۔سوالنامے میں کہا گیا ہے کہ بطور وزیرِ خزانہ […]

شادی سے چند گھنٹے پہلے لاہور میں دلہن قتل کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پولیس حکام کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں لڑکی کو شادی سے چند گھنٹے پہلے قتل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ اہلِ خانہ کے مطابق نامعلوم افراد نے لڑکی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ […]

ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق

  کراچی میں عید کے تین روز میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق عید کے پہلے روز گلشن اقبال میں حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوا اور دوسرے روز ملیر میں ایک شخص حادثے میں جان کی بازی […]

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی صوبائی حکومت پرپھٹ پڑے

  گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، فوج اور ریاست اس ملک اور صوبے میں امن و امان قائم کرنے میں کوئی کمی نہیں چھوڑے گی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں […]

7 ملزم جیل سےفرار

پنجاب کے شہر بہاولنگر میں 7 ملزم مبینہ طور پر حوالات کی سلاخیں توڑ کر فرار ہوگئے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے تعاقب کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا، فرار دیگر 4 ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ پولیس […]

close