گھر سے سینکڑوں تولے سونے کے بسکٹ ، کنگن، جھمکے اور قیمتی گھڑیاں برآمد، سابق میونسپل کارپوریشن کمشنرسے تفتیش جاری

کراچی(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ سابق میونسپل کمشنر کورنگی کے گھر سے نقدی اور سیکڑوں تولے سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے، مسرور میمن کیخلاف اب اثاثوں کی تحقیقات بھی ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن […]

پسند کی شادی کا تنازع، لڑکی کے باپ نے دانتوں سے لڑکے کے والد کی انگلی کاٹ دی

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی کے تنازع پر لڑکی کے باپ نے جھگڑے کے دوران دانتوں سے لڑکے کے والد کی انگلی کاٹ دی۔سینئر سپرینٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ سہائی عزیز کے مطابق یہ واقعہ پاکستان بازار تھانے […]

سندھ کی اہم ترین شخصیت کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق مرادعلی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لیجا […]

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، پاکستان کےسب سے بڑے ویکسی نیشن مرکز کے عملے کی ہڑتال

کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی خطرناک شرح کے دوران شہر کے سب سے بڑے ویکسی نیشن مرکز میں ویکسی نیشن کا عمل معطل ہوگیا، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے طبی عملے نے ہڑتال کردی۔تفصیلات کے […]

وکیلوں سے جھگڑا کیوں کیا؟ ریونیوکلرک سمیت 25ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد کی عدالت نے ریونیو کلرک سمیت 25ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج غلام علی کناسرو نے ریونیو کلرک رحمت اللہ کھوسو سمیت 25ملازمین کے خلاف جھگڑے،دھمکیوں […]

بڑے شہر کی بلدیہ کے لاکھوں روپے کہاں گئے؟ احتساب عدالت نے نیب ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا

سکھر(آئی این پی) بلدیہ اعلیٰ سکھر کے 90لاکھ روپے کہاں گئے، احتساب عدالت نے نیب ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، تفصیلات کے مطابق سکھر کی احتساب عدالت کے جج فرید انور قاضی نے سکھر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے میونسپل افسران اور ٹھیکیداروں سمیت 23 […]

یوریا کھاد کا 3ماہ سے جاری بحران مزید سنگین ہو گیا

حافظ آباد(آئی این پی)کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی نائب صدر امان اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ گذشتہ تین ماہ سے جاری یوریا کھاد کا بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے، جو حکومت کی مکمل بے حسی یا کھاد مافیا سے ملی بھگت کا نتیجہ […]

صوابی ، 102 کروڑ روپے کی لاگت سے زیر تعمیر گوہاٹی پل افتتاح سے قبل ہی زمین بوس ہو گیا

صوابی(آئی این پی) ایشین ڈویلپمنٹ فنڈ سے ایک ارب دو کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والے صوابی مردان دو ریہ روڈ گوہاٹی نہر پر دوسرے پل کی تعمیر کے لیے بنائے گئے کنکریٹ کے بڑے شہتیر اچانک گرنے سے پورا پل زمین بوس ہو […]

تمام نجی سکولوں کو12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسی نیشن کرانے کا حکم،عملدرآمد نہ کرنے والے اداروں کے خلاف قانونی کارروائی ہو گی، خبردار کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی بھی تعلیمی ادارہ بند نہیں کیا جا رہا درس وتدریس کاعمل جاری رہے گا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ صوبے کے تمام نجی سکولز 12 سال سے زائد […]

دبئی ایکسپو میں 8ارب ڈالر مالیت سے زائد 44 ایم او یوز پر دستخط، کالام میں نیا سکی ریزوٹ جبکہ متعدد نئے ہوٹلز بھی تعمیر کیے جائیں گے

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخو ا کے و زیر برائے محکمہ صحت و خزانہ تیمور جھگڑا نے بتایا ہے کہ دبئی ایکسپو میں 44 ایم او یوز پر دستخط کیے گئے جن کی مالیت آٹھ (8) ارب ڈالرز سے زائد بنتی ہیں، جن میں زیادہ […]

خیبر پختونخوا ، ضلعی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 25 اسٹنٹ کمشنرا، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کی نئی پوسٹنگ کی تفصیل جاری

پشاور(آ ئی این پی)حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طور پر گریڈ 17 کے 25 افسران کے تبادلوں و تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کولائی پالس محمد نعمان خان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر صوابی مہران خان، اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ سوات شکیل […]

close