یوٹیلیٹی سٹورز میں کرپشن کا انکشاف،اشیا خوردونوش مبینہ طورپردکانداروں کو بیچی جانے لگیں

خالق نگر(آئی این پی)یوٹیلیٹی سٹورکاہنہ میں کرپشن کا انکشاف،اشیا خوردونوش مبینہ طورپردکانداروں کو بیچی جانے لگیں،عوام کو آٹا،چینی،گھی ودیگراشیا ضروریہ کی قلت کا کہہ کرٹرخا دیا جاتا ہے۔باخبرزرائع کے مطابق کاہنہ یوٹیلٹی سٹورکا عملہ انچارج سمیت اس گھناؤنے کام میں ملوث ہے،جو یوٹیلٹی سٹورپرلائی گئی […]

ڈسٹرکٹ جیل میں تمام قیدیوں کی ویکسی نیشن مکمل

باجوڑ(آ ئی این پی)باجوڑ ڈسٹرکٹ جیل میں تمام قیدیوں کے ویکسینشن کا عمل مکمل۔ حکومت خیبر پختونخوا کے پالیسی اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار 1 شیر رحمان اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار 2 شہباز خان نے […]

انجن چیسز نمبر تبدیل کرنے اور جعلی دستاویزات بنانے کے ماہر ملزمان پکڑے گئے، تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

پشاور(آ ئی این پی)تھانہ مچنی گیٹ پولیس نے شہر کے نواحی علاقوں میں سرگرم موٹر کار چور گروہ کا سراغ لگا کر سرغنہ سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں سے ایک کا تعلق افغانستان جبکہ دیگر پشاور کے مختلف علاقوں کے […]

کوئٹہ،سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل ، مقتول کون تھا؟

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سریاب روڈ پر فیض آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہزاد ولد عبدالسلام شاہوانی کو قتل کردیا اور […]

مسجد میں فائرنگ، پیش امام سمیت 3 افراد جاں بحق

شکارپور(آئی این پی)شکارپور کے علاقے گڑھی یاسین میں مسجد میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعہ شکارپور کے علاقے گڑھی یاسین کے قریب گوٹھ حبیب جکھرو میں پیش آیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور […]

پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی، 7 بھارتی ماہی گیر وں کو گرفتارلیا گیا

کراچی(آئی این پی)ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 7 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایم ایس اے کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے پر پہلے حدود سے باہر جانے […]

کوئٹہ میں کفن پوش دھرنا، شرکت کے اعلانات بڑھنے لگے

چمن (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع چمن کااجلاس زیر صدارت مولوی احمد خان عابد منعقدہوااجلاس میں 3فروری کو جمعیت علماء اسلام نظریاتی کوئٹہ میں ہونے والےکفن پوش دھرنے میں شرکت کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں حلقہ محمودابادامیرحاجی عبدالمالک جنرل سیکرٹری مولوی احمدخان […]

رات کی تاریکی میں ”ڈیل“ کرنے والے دن کو سینیٹ میں ”ڈھیلے“ پڑگئے، حافظ حسین احمد نے اپوزیشن قیادت کا پول کھول دیا

کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ رات کی تاریکی میں ”ڈیل“ کرنے والے دن کو سینیٹ میں ”ڈھیلے“ پڑگئے اور عمرانی کٹھ پتلی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دعویدار […]

دعا منگی کیس، ملزم کا فرار، گرفتار سب انسپکٹر کو بڑا ریلیف مل گیا

کراچی(آئی این پی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے دعا منگی اغواء کیس کے ملزم کے فرار ہونے کے معاملے میں غفلت کے مرتکب گرفتار سٹی کورٹ لاک اپ انچارج سب انسپکٹر قمرالدین کی ضمانت منظور کر لی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ملزم سب انسپکٹر قمر […]

صالح پٹ، صحرائی علاقے میں اونٹوں کا میلہ سج گیا اونٹوں کا رقص اور دوڑ بھی منعقد کی جائے گی

سکھر(آئی این پی)صالح پٹ کے صحرائی علاقے میں اونٹوں کا میلہ سج گیا،میلے میں ملک بھر سے اعلیٰنسل کے اونٹ شامل،اونٹوں کا رقص اور دوڑ بھی منعقد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سکھر ضلع کی تحصیل صالح پٹ کے صحرائی علاقیمیں اونٹوں کے میلے […]

پولیس ٹریننگ سینٹر میں کورونا ویکسی نیشن سے اہلکاروں کی حالت خراب ہو گئی، ڈاکٹر سمیت محکمہ صحت کے پانچ اہلکار ذمہ دار قرار

سکھر(آئی این پی)خیرپورپولیس ٹریننگ سینٹر میں کورونا ویکسی نیشن لگنے سے اہلکاروں کی حالت خراب ہونے کا معاملہ،محکمہ صحت کی غفلت سامنے آگئی،ڈاکٹر سمیت محکمہ صحت کے پانچ اہلکار ذمہ دار قرار،کمپلین سیل انچارج نے رپورٹ ڈی آئی جی سکھر کو پیش کردی،ذمہ داروں کے […]

close