جنوبی وزیرستان کے دفاتر ٹاک سے منتقل کرنے کی درخواست کی سماعت، درخواست پیپلز پارٹی جنوبی وزیرستان کے رہنما امان اللہ وزیر کی جانب سے دائر کی گئی

وانا (قسمت اللہ وزیر) پشاور ہائی کورٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی وزیرستان کے صدر و سابق امیدوار قومی اسمبلی امان اللہ وزیر کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی شنوائی ہوئی، جس میں جنوبی وزیرستان کے وہ تمام دفاتر جو ضلع ٹانک میں ہیں، […]

حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی مرکزی وائس چیئرپرسن محترمہ ریحانہ خان نے کہاکہ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ حکومت نے الیکشن سے پہلے عوام سے جو وعدے کیے وہ وفا […]

سردار عتیق احمد خان کا مہجوئی میں صحافی سید عتیق گردیزی کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے گزشتہ روز مظفرآباد میں مصروف ترین دن گزارہ۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم کانفرنس نے مجہوئی میں سینئرصحافی سید عتیق گردیزی کی وفات پر ان کے گھر جا کر […]

اندھیر نگری، چوپٹ راج، جنوبی وزیرستان میں پیٹرول سرکاری ریٹ سے 8 روپے فی لیٹر مہنگا

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا میں پٹرول اور ڈیزل  پمپ مالکان نے اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) جب بھی ملک بھر میں پٹرول مہنگا کر دیتے ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وانا میں موجود پمپ مالکان […]

جنوبی وزیرستان وانا میں سرکاری ڈاکٹروں کی وارے نیارے، 11 بجے تک پرائیوٹ کلینکس چلاتے ہیں، عوامی رائے

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا میں سرکاری ڈاکٹروں کی وارے نیارے،11 بجے تک پرائیوٹ کلینکس چلاتے ہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وانا میں ایم ایس اور ڈسڑکٹ ہیلتھ افیسر کے موجودگی میں صرف ایک گھنٹہ کیلئے حاضری کے غرض اتے ہیں، دور […]

ضلعی انتظامیہ قومی مشران تاجروں اور جماعت اسلامی نے یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا میں ضلعی انتظامیہ قومی مشران تاجروں اور جماعت اسلامی نے یوم یکجہتی کشمیر پر ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جنوبی وزیرستان شوکت علی، جماعت اسلامی جنوبی وزیرستان وانا کے کارکنان […]

جنوبی وزیرستان وانا، احساس پروگرام کے طریقہ کار کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا میں لوگوں نے احساس پروگرام کے طریقہ کار کےخلاف رستم بازار وانا میں احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ جنوبی وزیرستان میں احساس پروگرام کے تحت لوگوں کو اگرچہ ایک طرف پیسے دیے جارہے ہیں، […]

مسلم کانفرنس کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، عام انتخابات کے لیے مزید امیدوار فائنل کر لیے گئے

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کا اجلاس چیئرمین پارلیمانی بورڈ راجہ محمد یٰسین خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں موجود میجر(ر) نصراللہ خان و دیگر اراکین کی مشاورت کے بعد متفقہ رائے سے آزادکشمیر اور مہاجرین مقیم […]

موسمیاتی تبدیلی، چلغوزے کی پیداوار میں 30 فیصد کمی کا خدشہ

وانا (قسمت اللہ وزیر ) صوبہ خیبر پختونخوا کا قبائلی علاقہ وزیرستان چلغوزے کی پیداور کیلئے مشہور ہیں اور محکمہ جنگلات کے مطابق ایشیا بھر میں چلغوزے کا سب سے بڑا باغ وزیرستان میں واقع ہے جہاں سے ہر سال اربوں روپے کے چلغوزے اندرون […]

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے تمام سرکاری ملازمین کا احتجاجی جلسہ۔

چترال(گل حماد فاروقی) آل گورنمنٹ ایمپلایز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے تمام سرکاری ملازمین کا اپنے حقوق کے حصول کیلئے گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہائی سکول کے سامنے احتجاجی جلسہ اور مظاہرہ منعقد ہوا۔ جلسہ کی صدارت AGEGA لوئیر چ ترال کے صدر امیر الملک […]

ضلع جنوبی وزیرستان کے فنڈز سے ضلع ٹانک میں دفاتر بن رہے ہیں، پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق امیدوار قومی اسمبلی امان اللہ وزیر کی پریس کانفرنس

وانا (قسمت اللہ وزیر) ضلع جنوبی وزیرستان کے فنڈز سے ضلع ٹانک میں دفاتر بن رہے ہیں۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ معلوم نہیں یہ کیا ہو رہاہے۔ اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق امیدوار قومی اسمبلی امان اللہ وزیر نے مقامی صحافیوں سے […]

close