دہشتگردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی چیک پوسٹ لکھانی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے جوانوں نے ناکام بنا دیا۔ ڈی پی او کے مطابق دہشتگردوں نے سحری کے وقت پولیس چیک پوسٹ لکھای پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جسے […]

محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک (پی این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھاکہ محکمہ زکوٰۃ بلوچستان میں سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے، 30 کروڑ روپے تقسیم کرنے […]

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی بجلی کٹ گئی، ٹارچ کی روشنی میں مریضوں کا علاج

ہنگو: پیسکو نے کئی ماہ سے بل کی عدم ادائیگی پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کی بجلی منقطع کر دی۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہنگو کا کہنا ہے ہر ماہ اپنا بل جمع کراتے ہیں لیکن اس کے باوجود پیسکو نے بغیر نوٹس کے […]

گندم کی 8 لاکھ بوریاں خراب ہونے کا اندیشہ

کوئٹہ: بلوچستان میں محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں پڑے پڑے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ محکمہ خوراک بلوچستان نے 2 سال قبل گندم کی 10 لاکھ بوری زمینداروں سے خرید کر اسٹاک کی تاکہ گندم کی کمی کی صورت […]

صوبے کے مختلف شہروں سے 10 گرفتاریاں

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشنز کرتے ہوئے مختلف شہروں سے 10 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائیاں راولپنڈی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، خوشاب، بہاول نگر، رحیم یار خان، راجن پور، […]

ڈی جی خان میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ میں چیک پوسٹ لکھانی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈی پی او کے مطابق دہشت گردوں نے سحری کے وقت پولیس چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔پولیس کی جوابی […]

گاڑی حادثہ، اے این پی رہنما جاں بحق

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری متوکل خان شانگلہ کے علاقے سانگڑئی میں روڈ حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق متوکل خان تعزیت سے واپس آرہے تھے کہ سانگڑئی کے مقام پر ان کی کار گہری کھائی میں گرگئی جس […]

ایک ہفتے میں 8 شہری جاں بحق

کوئٹہ میں پچھلے ایک ہفتے کے دوران سوئی گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکوں میں اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے 7 روز کے دوران 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے سول اسپتال کے برن وارڈ کے انچارج ڈاکٹر منظور نے بتایا کہ […]

گنڈاپور کس کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں؟

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر وار کرتے ہوئے کہا کہ شاید علی امین گنڈاپور کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں اسی لیے انہوں نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کی ہے۔ ایک بیان میں […]

close