کراچی میں شدید سردی کی لہر آئے گی، درجہ حرارت کہاں تک جائے گا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹے میں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے […]

کورنگی میں غیر قانونی عمارتیں،عدالت نے انہدام کی رپورٹ طلب کرلی

کراچی (آئی این پی) کورنگی کے علاقے پی این ٹی ہاؤ سنگ سوسائٹی میں غیر قانونی پورشنز سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جج کا کہنا تھا کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے موقع پر درخواست گزار […]

سندھ کی سیاست میں تہلکہ، کراچی کے 21 فی صد ووٹوں سے متعلق بڑا انکشاف

کراچی(آئی این پی) ووٹر نظر ثانی عمل 2021 کے دوران کراچی کے 21 فی صد ووٹ کی تصدیق نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تقریبا سوا لاکھ ووٹرز کا موت یا دیگر وجوہ کے سبب فہرستوں سے اخراج ہوا ہے، جس […]

لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے ہفتے کے آخر میں مزید بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ بدھ کو محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے دن سے مغربی ہواں کا سلسلہ ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہوگا، […]

لاہور کے گرلز کالج سے 22 سالہ طالبہ کے اغواء کا ڈراپ سین، لڑکی کہاں اور کس کے ساتھ گئی؟

لاہور(آئی این پی) سمن آباد کالج سے 22 سالہ طالبہ کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، مغویہ اپنی مرضی سے کالج سے باہرنکلی تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ اغواہوئی یامرضی سے گئی، تمام پہلوں سے تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت […]

مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی)ترجمان محکمہ اطلاعات راولپنڈی نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات نے اس ویک اینڈ پر مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے کیونکہ جمعہ کی شب سے ملک میں بارشوں نیا سلسلہ داخل ہو گا۔ترجمان نے کہا کہ اسلام […]

نیا پاکستان اپارٹمنٹس پراجیکٹ پر کام تیز کرنیکا حکم

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں مین گلبرگ سے موٹروے ٹو ایلیویٹڈ ایکسپریس وے پراجیکٹ کے پی سی ون کی اصولی منظوری دی گئی۔ بدھ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار […]

سردی کی شدت میں اضافہ، شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز

فیصل آباد (آئی این پی)سردی کی شدت میں اضا فہ شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیما نہ لبریز،خواتین کا سو ئی گیس دفتر کے سا منے کچن کے برتن اٹھا ئے احتجاج مہنگا ئی اس دور مین […]

خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار بجلی صا رفین کو 4ماہ کا بل بھیج دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)فیسکو کا ریونیو بڑھانے کی انو کھی منطق،خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار بجلی صا رفین کو 4ماہ کا بل بھیج دیا گیا۔فیسکو کی نا اہلہ کا خمیازہ صار فین کیوں بھگتیں شہری تلملا اٹھے۔تفصیلات کے مطا بق […]

سرکاری ملازمین کا اپنے مسائل کےحل کے لئے 26جنوری کے احتجاجی جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان

لوئر دیر(آئی این پی)لوئردیر کے تمام سر کا ری ملازمین نے اپنے مسائل کے لئے 26جنوری کو پشاور میں سرکاری ملازمین کی احتجاجی جلسہ میں بھرپو ر شرکت کا اعلان کردیا اس حوالے سے تیمرگرہ ایجوکیشن کمپلیکس میں لوئر دیرکے کلرکس ایسو ایشن، آل سی […]

close