ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کاسٹی سرکل ڈی ایس پی آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کاسٹی سرکل ڈی ایس پی آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی قیادت میں صابر حسین ڈی ایس پی سٹی سرکل ایس ایچ اوز سٹی سرکل کے ہمراہ کرائم میٹنگ کا […]

جہلم پولیس کے کورونا ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ شرو ع کر دیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کے کورونا ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ شرو ع کر دیا گیا۔جہلم پولیس ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کا پہلا مرحلہ شروع کیا گیاپہلے مرحلے میں 13 پولیس ملازمین کے ٹیسٹ سیمپل حاصل کیے گئے اور ان کو برائے رپورٹ اسلام آباد […]

پٹرول سستا اور نئی قیمت پر لیکن چترال میں کرائے پرانے نرخوں پر وصول کیے جا رہے ہیں، کوئی پرسان حال نہیں

چترال ( گل حماد فاروقی ) ضلعی انتظامیہ چترال کی غفلت اور حکومتی امور میں عدم دلچسپی کے باعث حکومت کی طرف سے تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود عوام کسی بھی قسم کے فوائد کے حصول سے محروم ہیں ۔ جس کا […]

بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا 7 جون سے بس سروس شروع کرنے کا اعلان اختر محمد جنرل سیکرٹری بلوچستان بس فیڈریشن کی میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ (زبیر احمد ) بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں نے 7 جون سے مقامی، اندرون صوبہ اور ملک کے دیگر شہروں کے لیے بس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیاہےجنرل سیکرٹری بلوچستان بس فیڈریشن اختر محمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے […]

کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس،سیاسی رہنماؤں، علمائے کرام سمیت سول و عسکری حکام کی شرکت

کوئٹہ (زبیر احمد) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک کی وزیر داخلہ و سیکرٹری داخلہ بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ شہر میں امن و امان کے حوالے سے منعقد کرائے گئے اعلی سطح اجلاس میں شرکت،اجلاس میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے […]

پنجگور میں سانحہ ڈھنک کے خلاف اور معصوم بچی برمش سے اظہار یکجہتی کے لیے سول سوسائٹی کی جانب سے ریلی نکالی

پنجگور( پی این آئی) پنجگور میں سانحہ ڈھنک کے خلاف اور، معصوم بچی برمش سے اظہار یکجہتی کے لیے سول سوسائٹی کی جانب سے ریلی نکالی گئی،جس میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں سمیت مذہبی جماعتوں کے کارکنوں نے بھی شرکت کی ریلی میں خواتین بھی […]

صوبائی ڈائریکٹر شہری دفاع بلوچستان جبار بلوچ نے ارباب کرم خان روڈ کوئٹہ کا افتتاح کیا

کوئٹہ (زبیر احمد) صوبائی ڈائریکٹر شہری دفاع بلوچستان جبار بلوچ ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن محترم علی محمد زہری ، حاجی خان محمد بڑیچ نے وارڈن پوسٹ شہری دفاع ارباب کرم خان روڈ کوئٹہ کا افتتاح کیا، اس موقع پر رضاکاران شہری دفاع سید انور علی آغا […]

میونسپل کارپوریشن کی کمرشل دکانوں کی کرایہ داری کا نیلام عام 17 دکانیں تاجروں نے نیلام میں حاصل کرلیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر)میونسپل کارپوریشن کی کمرشل دکانوں کی کرایہ داری کا نیلام عام17دکانیں تاجروں نے نیلام میں حاصل کرلیں تفصیلات کیمطابق میونسپل کارپوریشن کی 02دکانوں کا آج کرایہ داری کا نیلام عام ہوا جس میں ٹانگہ سٹینڈ مارکیٹ جادہ مارکیٹ کمرشل مارکیٹ نمبر ون کی […]

پبلک ٹرانسپورٹ کے بین الاضلاعی سفر پر مکمل پابندی عائد ہے، خلاف ورزی پر قید و جرمانہ ہو گا، ڈپٹی کمشنر پنجگور کا اعلان

پنجگور (پی این ائی ) ڈپٹی کمشنر پنجگور کے جاری کرده اعلامیہ کے مطابق عوام میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کے لیے حکومت کے حکم کے مطابق ایک ضلعےسے دوسرے ضلعے اور ایک شہر سے دوسرے شہر پبلک ٹرانسپورٹ بشمول کوچز و بسیں چلانے […]

جون کا مہینہ شروع، پنجگور میں پٹرولیم کی جعلی رسیدیں بنانے کا کام عروج پر

پنجگور ( پی این ائی )جون کا مہینہ شروع، جون میں پٹرولیم کی جعلی رسیدیں بنانے کا کام عروج پر۔جون کامہینے شروع ہوتے ہی پنجگور کے مختلف محکمے ایندھن کے مد میں غیر رجسٹرڈ اور جعلی پٹرولیم سروس کے نام سے لاکھوں روپے کے رقومات […]

ضلع پشین کے اکثر باغات و فصلیں تباہ اور زراعت مکمل ختم ہوکر رہ گئی ہے صوبائی حکومت واٹس اپ پر چل رہی ہے، جے یو آئی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس

پشین (محمد قسیم)ضلع پشین کے اکثر باغات و فصلیں تباہ اور زراعت مکمل ختم ہوکر رہ گئی ہےصوبائی حکومت واٹس اپ پر چل رہی ہے، جے یو آئی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس۔جمیعت علماء اسلام کے رہنماء رکن قومی اسمبلی مولانا کمال الدین، رکن صوبائی […]

close