کراچی (آن لائن) ایڈمنسٹریٹر کراچی،مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کام کرنے کا بہترین طریقہ کار ہے اور اس کے ذریعے بہت سے نامکمل منصوبوں کو مکمل کیا جاسکتا ہے کیونکہ […]
کراچی (آن لائن) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید محمد علی شاہ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ اسٹیٹ اینڈانفورسمنٹ نے شہر بھر میں بلخصوص کورنگی ٹائون سیکٹر 48-C میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن […]
کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ کے کئی شہروں میں دودھ دینے والے جانوروں کی بیماری لمپی اسکن گائے کے بعد بھینسوں میں بھی پھیل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں بھینسوں میں بھی لمپی اسکن ڈیزیز کے کیسز سامنے آ گئے ہیں، محکمہ لائیو اسٹاک […]
کراچی(آئی این پی) میرپور برڑو میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریب میرپور تھانہ کی حدود گاؤں الاہی بخش برڑو میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 26 سالہ دھنل خاتون اور 25 سالہ افضل عرف راجہ […]
نوشہرو فیروز(آئی این پی)خان واہن اور گچیرو میں 4 رہزنوں کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، خان واہن پولیس تھانہ کی حدود پیر قرارو کے پاس منور چنہ سے موٹر سائیکل چھین کر ہونے والے رہزنوں کا تعاقب کرکے شہریوں نے ایک […]
نوشہرو فیروز(آئی این پی)عدالت شنوائی پر آئے بیٹوں سے ملنے کیلئے آیا باپ انتقال کرگیا، بھریا سٹی کی عدالت میں جھگڑے کے ایک مقدمہ میں حاضری پر آئے ہوئے بیٹوں نذر محمد لرو، محمد بچل سے ملنے کیلئے آنے والا ضعیف باپ محمد سرور لرو […]
نوشہرو فیروز(آئی این پی)نوشہرو فیروز زائرین کی کوچ الٹ گئی، 1 شخص جاں بحق، خواتین، بچوں سمیت 20 سے زائد زخمی، لعل شہباز قلندر کے عرس پر آئے ہوئے پنجاب کے زائرین کی کوچ نمبرایک ای ایس 174 گجرات واپس جاتے ہوئے قومی شاہراہ پر […]
ٹھل(آئی این پی)ٹھل کے قریب غیرت کے نام پر دہرا قتل،خاتون اور مرد کی نعشیں آدھے گھنٹے تک جائے وقوعہ پر پڑی رہیں، پولیس پارٹی کی جائے وقوعہ پرپہنچنے میں تاخیر،علاقے میں خوف وحراس کی لہر، تفصیلات کے مطابق ٹھل کے قریب پولیس تھانہ میرپور […]
لاہور(آئی این پی)ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے صوابدیدی فنڈز کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل کی خبر من گھڑت اور حقائق سے یکسر منافی ہے۔ جمعہ کو ترجمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ آفس کا تمام ریکارڈ محفوظ […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور رائے ونڈ روڈ پر بچوں سے بدفعلی اور ویڈیوز بنانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے- جمعہ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعہ کی جامع تحقیقات کا حکم […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ترقی مخالف عناصرپراپیگنڈا کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے، ہم عوام کی خدمت کر رہے ہیں اور مخالفین بے بنیاد الزامات کی سیاست۔ملک کو استحکام کی ضرورت ہے، انتشار کی نہیں۔موجودہ حالات میں […]