جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں ریسکیو 1122 جہلم کی معاونت سے جراثیم کش اور کلورین سپرے کیا گیا تا کہ کرونا وائرس کی وباء سے بچا جا سکے۔۔۔۔ […]
جہلم(نامہ نگار)جب تک عوام پولیس کے ساتھ معاونت نہیں کرینگے اس وقت تک امن و امان کی صورتحال کو بہتر نہیں بنایا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر […]
پنجگور( پی این آئی) پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، مظاہرین نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو ملازم کش اور عوام دشمن قرار دیتے ہوئےبجٹ اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے […]
پنجگور(پی این ائی ) جمعیت علماء اسلام کی ضلعی مجلس عاملہ اور سینئر باڈی کا مشترکہ اجلاس ضلعی امیر حافظ محمد اعظم بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ضلعی کابینہ کے تمام اراکین اور سینئر رہنما شریک ہوئے ۔ اجلاس میں پنجگور […]
راولپنڈی پولیس کے انسپکٹر یاسین خان کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔وہ دوران ڈیوٹی موذی وائرس میں مبتلاہوئے اورگذشتہ 16دنوں سے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی میں زیرعلاج تھے۔ وہ رواں برس یکم اپریل کوانسپکٹرکے عہدے پرپروموٹ ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی سروس کابڑاحصہ سپیشل برانچ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم میں آئسولیشن کورونا وارڈ میں ہونیوالے ڈاکٹروں پر تشدد پر او پی ڈی کے تمام ڈاکٹروں کی ہڑتال،تفصیلات کے مطابق کورونا آئسولیشن وارڈ کے فوکل پرسن ڈاکٹر عدنان نجب نے بتایا کہ ہمارے پاس محمد اشرف سکنہ مشین […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج تک کورونا وائرس کے مشتبہ 2730 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے جن میں سے […]
پنجگور( پی این آئی) پنجگور آل پارٹیز کے چیئرمین حافظ محمداعظم بلوچ نے کہا کہ حالات ناقابل برداشت ہوچکے ہیں تمپ میں بی بی کلثوم کےبہیمانہ قتل کی مذمت کے لیے الفاظ بھی کم پڑجاتے ہیں تمپ واقعہ انتہاہی بھیانک اور دردناک ہے پنجگور میں […]
پنجگور ( پی این ائی )چتکان متحدہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد کیاگیا، اجلاس میں کہا گیا ہےکہ میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر جوکہ شجاعت کو انتظامی امور چلانے کا حق حاصل نہیں، کیونکہ وہ عوامی رائے کو بالائے طاق رکھ کر اپنے من مانی […]
پنجگور ( پی این ائی ) انٹرنیٹ سروس کی بندش اور ایچ ای سی کی جانب سے آن لائن کلاسز کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس پنجگور کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ریلی شہید جاوید چوک سے شروع ہوکر اہم شاہراہوں سے گزرتی ہوئی پنجگور پریس […]
پشاور (قسمت اللہ وزیر ) ممبر صوبائی اسمبلی جنوبی وزیرستان و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جنوبی وزیرستان وزیر صافی کیساتھ ملاقات ، ملاقات میں جنوبی وزیرستان کے صحت مسائل پر گفتگو کی گئی۔ علاقے میں پھیلنے والی بیماری لشمانیا کے […]