سو ئی گیس کمپنی کا کارنامہ، محنت کش کو 4ماہ کا 4لاکھ41ہزار بل بھجوا دیا، عدم ادائیگی پر کنکشن کاٹ دیا

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد سو ئی گیس کمپنی کا انوکھا کار نامہ،محنت کش کو 4ماہ کا 4لاکھ41ہزار کا بل بھجوا دیا،عدم ادائیگی پر کنکشن کا ٹ دیا۔تفصیل کے مطا بق محنت کش کو 2وقت کا کھانا پکا نا بہت مہنگا پڑ گیا سو ئی […]

امریکی پرائیویٹ فرم کی طرف سے واش ایبل ماسک کے 10کنٹینر ز کاعطیہ، عثمان بزدار نے فری ماسک مہم کا افتتاح کردیا

لاہور(آئی این پی)ہر شہری کیلئے فری ماسک،بزدار حکومت کا شہریوں کو کورونا سے محفوظ رکھنے کیلئے ایک اور احسن اقدام، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہریوں میں فری ماسک تقسیم کرنے کی مہم کا افتتاح کردیا۔ جمعرات کو وزیراعلیٰ آفس میں فری ماسک تقسیم […]

کوئی ٹکٹ لینے کو تیار نہیں، کنٹونمنٹ بورڈ کامرہ کے ضمنی الیکشن میں حکمران پی ٹی آئی امیدوار سامنے نہ لا سکی

اٹک (آئی این پی)کنٹونمنٹ بورڈ کامرہ کے 9فروری کو ہونے والے ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کوئی امیدوار سامنے نہ لا سکی، تحریک انصا ف کے ورکرز میں بے چینی پھیل گئی، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 9فروری 2022 کو […]

طلباء وعملے میں کورونا وائرس کی تصدیق ، راولپنڈی میں 3 سکول اور ایک گرلز کالج سر بمہر

راولپنڈی (آئی این پی)سٹوڈنٹس و سٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد راولپنڈی میں مزید تین سکولوں اور ایک گرلز کالج کو سر بمہر کر دیا گیا ہے۔یہ بات ترجمان محکمہ صحت راولپنڈی ڈاکٹر وقار احمد نے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا […]

عدم اعتماد کی تحریک کوئی بچوں کا کھیل نہیں، ن لیگی سابق وزیر اعظم نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے چار رہنماؤں کی کسی اہم شخصیت سے ملاقات کی باتیں جو وزراء کر رہے ہیں وہ ان شخصیت کا نام بھی قوم […]

وزیر نجکاری محمد میاں سومرو چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے مستعفی، نیا چیئرمین کس کو مقرر کیا گیا؟

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو نے بطور چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر محمد میاں محمد سومرو بطور چیئرمین نجکاری کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، حکومت نے سلیم احمد […]

پنجاب میں لاک ڈاؤ ن کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ، ایس او پیز عمل درآمد تیز کرنے کے احکامات جاری

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں کورونا وائرس سے بچا کیلئے صوبہ میں لاک ڈاؤ ن کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، کورونا وائرس پازیٹویٹی شرح کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں پابندیوں کا اطلاق کیا جا رہا، 10 فیصد سے […]

Azad Kashmir Pictures

شہباز شریف کے داماد سے 2 کروڑ 40 لاکھ کی نیب ریکوری، اثاثوں میں کیا کیا شامل ؟

لاہور(آئی این پی) نیب نے سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف سے ریکوریاں شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق علی عمران یوسف کی ملکیت میں 5کمپنیوں میں شیئرز اور 2پلازوں میں اثاثے سامنے آئے۔ نیب لاہور نے ان کی ملکیت ثابت ہونے والی […]

خاتون ڈکیت کی بڑی واردات،حجام کی دکان میں 8افراد سے کر 7موبائل اور نقدی بھی لے گئی، ویڈیو وائرل

لاہور(آئی این پی) اسلام پورہ میں ایک خاتون ڈاکو کی اپنے ساتھی ڈاکو کے ساتھ واردات کی نجی ٹی وی نے حاصل کرلی جس کے مطابق لاہور میں اب لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں بھی ڈکیتی کی وارداتیں کرنے لگ گئی ہیں، اس طرح کا ایک […]

کراچی میں شدید سردی کی لہر آئے گی، درجہ حرارت کہاں تک جائے گا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹے میں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے […]

کورنگی میں غیر قانونی عمارتیں،عدالت نے انہدام کی رپورٹ طلب کرلی

کراچی (آئی این پی) کورنگی کے علاقے پی این ٹی ہاؤ سنگ سوسائٹی میں غیر قانونی پورشنز سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جج کا کہنا تھا کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے موقع پر درخواست گزار […]

close