جہلم شہرکے شاندار چوک میں روہتاس قلعہ کا مونومنٹ نصب کر دیا گیا شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

جہلم(طارق مجید کھوکھر)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ جہلم شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لئے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں، شہری ثقافت سے منسلک مونومنٹ تنصیب کر کے شاندار چوک کی خوبصورتی میں اضافہ کیا گیا […]

پولیو کی وباء تازہ دم، بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، رواں سال بلوچستان میں 13واں کیس

کوئٹہ (پی این آئی)پولیو کی وباء تازہ دم، بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، رواں سال بلوچستان میں 13واں کیس، بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آ گیا۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع دکی میں 3 ماہ کے بچے […]

جہلم،کورونا کے مشتبہ 2821افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے، 5پازیٹو آئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال کا کہنا ہے کہ کروناسے متاثرہ مزید 5 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 2821 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے جن […]

بکر آباد کے معذور شحص کا عدالتی فیصلہ نافذ کرنے کا مطالبہ،عوامی راستے کو بچانے کیلئے نالی بنائی جائے ،مکان کے اوپر درختوں کی شاح تراشی کی جائے،وحید اللہ

چترال (گل حماد فاررقی)چترال کے مضافاتی علاقے بکر آباد سے تعلق رکھنے والے وحید اللہ جو فالج حملے کی وجہ سے معذور ہوچکے ہیں اور نہایت تکلیف سے گزرتے ہیں حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عدالتی حکم نامےپر عملی طو ر پر کارروائی کرتے […]

اسلحہ کے زور پر چھینا گیا افغان ٹرانزٹ ٹرالر پشین سے برآمد

کوئٹہ (زبیر احمد) دو روز قبل کچلاک مغربی بائی پاس نزد جلوگیر گاڑی میں سوار نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر افغان ٹرانزٹ لے جانے والی کنٹینر کو روک کر ڈرائیور کو عملہ سمت باندھ کر کنٹینر چھین لیا تھا، جس پرکچلاک پولیس […]

راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں میں کنویں کی کھدائی کے دوران لیور ٹوٹ گیا، غریب مزدور جاں بحق

کلر سیداں (پی این آئی) راولپنڈی کے علاقے کلر سیداں میں کنویں کی کھدائی کے دوران لیور ٹوٹ گیا، غریب مزدور جاں بحق۔کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں کنویں کی کھدائی کے دوران لیور ٹوٹ جانے کے باعث ایک مزدور جاں بحق جبکہ دوسرا شدید […]

ہلال احمر کی جانب سےمستحق افراد کو فی کس 15570 روپے دیئے جائیں گے

جہلم(طارق مجید کھوکھر) انجمن ہلال احمر کمیٹی جہلم کے اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبل کی جانب سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ ممبران کی مشاورت چاروں تحصیلوں میں سے 100 مستحق خاندانوں کی مدد کرنے کے حوالے سے حکمت عملی اپنائی […]

جب تک عوام پولیس کے ساتھ معاونت نہیں کرینگے اس وقت تک امن و امان کی صورتحال کو بہتر نہیں بنایا جا سکتا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم

جہلم(نامہ نگار)جب تک عوام پولیس کے ساتھ معاونت نہیں کرینگے اس وقت تک امن و امان کی صورتحال کو بہتر نہیں بنایا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر […]

پنجگور،پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی بجٹ میں ملازمین کو مکمل نظر انداز کیا گیا، تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے

پنجگور( پی این آئی) پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، مظاہرین نے وفاقی حکومت کے بجٹ کو ملازم کش اور عوام دشمن قرار دیتے ہوئےبجٹ اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے […]

پنجگور، جمعیت علماء اسلام کی ضلعی مجلس عاملہ اور سینئر باڈی کا مشترکہ اجلاس اتوار کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے اور جلسے کی تیاریوں کا جائزہ

پنجگور(پی این ائی ) جمعیت علماء اسلام کی ضلعی مجلس عاملہ اور سینئر باڈی کا مشترکہ اجلاس ضلعی امیر حافظ محمد اعظم بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ضلعی کابینہ کے تمام اراکین اور سینئر رہنما شریک ہوئے ۔ اجلاس میں پنجگور […]

close