ریسکیو 1122 کی اقابل تقلیدمثال ، دوران حادثہ جاں بحق تاجر سے ملنے والے 80 لاکھ روپے نقد،38 لاکھ روپے کے چیک لواحقین حوالے کردیئے

کالاشاہ کاکو(آئی این پی)ریسکیو 1122 نے ایمانداری اور پیشہ وارانہ مہارت کی ایک اور بڑی مثال قائم کر دی،دوران حادثہ جاں بحق ہونیوالے تاجر سے ملنے والے 80 لاکھ روپے نقد اور تقریبا 38 لاکھ روپے کے چیک لواحقین کو مکمل گنوا کر لٹا دیے۔تفصیلات […]

سی ڈی اے بہارہ کہو میں 386 کنال کے رقبے پر جدید پارک تعمیر کریگا، خواتین کیلئے الگ پارک اوربچوں کیلئے کڈز پلے ایریا بنایا جائے گا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کے شہریوں کو صحت مندانہ سرگرمیاں اور تفریحی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے سی ڈی اے کوشاں،وفاقی ترقیاتی ادارہ اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو میں 386 کنال کے رقبے پر ایک جدید پارک 323 ملین روپے کی لاگت سے […]

ہیلتھ کئیر کمیشن کی کارروائی،اتائی ڈاکٹر مریض چھوڑ کر بھاگ نکلے، 7اتائیوں کے کلینکس سربمہر

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد میں ہیلتھ کئیر کمیشن کی کارروائی، 7 اتائیوں کی کلینکس سربمہر کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کی جانب سے جیکب آباد کے مختلف علاقوں میں اتائیوں کے خلاف کاروائیاں کی گئی اسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالسمیع […]

منشیات بر آمدگی پر ملزم کو 12سال قید ، 50 ہزار جرمانہ

کوئٹہ (آئی این پی)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کو ئٹہ کے جج عبدالقیوم نے منشیات بر آمدگی کے مقدمہ میں نا مز د ملزم کو جرم ثا بت ہو نے پر 12سال قید اور 50ہزار روپے جر مانہ کی سزا سنا دی۔انٹی نا رکوٹیکس فورس […]

چمن،شدید خشک سردی کی لپیٹ میں، سرشام شہر ویران

چمن(آئی این پی)چمن شہر شدید خشک سردی کی لپیٹ میں سرشام شہر ویران، گیس کی سہولت نہ ہونے کے باعث عوام کی سوختنی لکڑی کو اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے بطور ایندھن استعمال کرنے کارجحان سردی کا دورانیہ جاری رہے گا ۔ جمعرات کو […]

گوادر دھرنا کامیاب، آج بلوچستان بھر میں ”یوم تشکر“منایاجائے گا

کو ئٹہ(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہاکہ الحمداللہ گوادر دھرنے کی کامیابی سے دھرنے میں شامل شرکاء،حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سمیت جماعت اسلامی کے ذمہ داران وکارکنان سرخرووکامیاب ہوئے جس پر ہم اللہ تعالیٰ کے مشکور ہیں […]

بلو چستان کے زمینداروں کے لیے50 ارب روپے کے بلاسود قرض پیکج کا مطالبہ کر دیا گیا

لو را لا ئی(آئی این پی)صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہا کہ مرکزی حکو مت سے میری پر زور اپیل ہے کہ بلو چستان کے زمینداروں کے لیے50 ارب روپے کابلاسودقرض پیکج فراہم کرے بلوچستان میں خشک سا لی کی وجہ زرعی […]

مذاکرات کامیاب، 31 دن بعد گوادر دھرنا ختم ہو گیا، غیر قانومچھلی پکڑنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی

گوادر (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس نے کہا کہ غیر قانونی فشنگ پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لئے محکمہ فشزیز اور کمنشر مکران کو ہدایت بھی جاری کر دی گئیں،دھرنے کے شکل میں جو مطالبات […]

ایف آئی اے کی کارروائی،جعلی سمز چلانے والے پکڑے گئے، جعلی انگوٹھے لگانے کے آلات برآمد

ملتان(آئی این پی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی لودھراں میں کارروائی،سمز کی غیر قانونی ایکٹیویشن میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ جمعرات کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کارروائی کی جس میں ملزمان مختلف نیٹ ورک سمز کو غیر قانونی […]

کوئلے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سےاینٹوں کے 600سے زائد بھٹے بند،بھٹے بھی بند ہوں گے ،اینٹوں کی سیل بھی بند کر دی جائیگی، مالکان کی دہمکی

فیصل آباد(آئی این پی)صدرضلعی انجمن مالکان بھٹہ خشت ایسوسی ایشن چوہدری عبدالرزاق باجوہ نے کہا ہے کہ کوئلہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے بھٹہ ما لکان پریشان ہیں بھٹے بھی بند ہوں گے لیبر بھی کام بند کرے گی اینٹوں کی سیل بھی […]

200 موٹر سائیکلوں اور 800 تربیت یافتہ پولیس اہلکاروں پر مشتمل ابابیل اسکواڈ تشکیل دیدیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اس خصوصی اسکواڈ کی تشکیل پر پولیس کے اعلیٰ حکام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی اور یہاں پر اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتی ہو ئی شرح کے پیش نظر اس طرح کی ایک […]

close