جعلی کاغذات والی گاڑیاں سرکاری محکموں کو دینے کی تجویز، ٹیمپرڈ گاڑیاں پولیس اہلکار اور افسران استعمال کرتے ہیں

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ملک میں تیار ہونے وا لی گاڑیوں کی ناقص کوالٹی کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے پروزارت صنعت و پیداوار اور دیگر متعلقہ حکام کو طلب کر لیا، جبکہ ایف بی آر کو مختلف فیلڈ فارمیشنزمیں […]

نور مقدم قتل کیس، قاتل ظاہر جعفرکو اڈیالہ جیل میں مجرموں کا لباس پہنا کر کال کوٹھڑی منتقل کر دیا گیا چہرے پر خوف طاری، کپکپاہٹ کا شکار

اسلام آباد(آئی این پی ) نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم ظاہر جعفر کو اڈیالہ جیل میں مجرمان کا لباس پہناتے ہوئے کال کوٹھڑی منتقل کر دیا گیا جبکہ دوسری جانب ظاہر جعفر عدالتی پیشی کے موقع پر خوف سے کانپ […]

اسلام آباد پولیس کے افسر کا نجی ڈانس پارٹی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا گیا، کارروائی شروع

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد پولیس کے سب انسپکٹر کا نجی ڈانس پارٹی کی ویڈیو کا معاملہ۔آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے ویڈیو کا سخت نوٹس لے لیا۔ایس ایس پی آپریشنز کو فوری انکوائری کرنے کا حکم دے دیا جبکہ ایس […]

میٹرو سٹیشن پر بیٹھے ہیں، روس، یوکرین جنگ میں پاکستانی پھنس گئے، کس شہر سے تعلق ہے؟

کیف /اسلام آباد(آئی این پی)یوکرین میں موجود پاکستانی طلبہ و طالبات نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں بحفاظت پاکستان لے جانے کے انتظامات کیے جائیں۔مشرقی یوکرین کے شہر خارکوو میں ایک پاکستانی طالب علم […]

سینئر پولیس افسر کو دوبارہ آئی جی بلوچستان لگا دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی)او ایس ڈی محسن حسن بٹ گریڈ21کو دوبارہ آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا گیا۔حکومت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں او ایس ڈی محسن حسن بٹ (گریڈ21)کو دوبارہ آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا ہے، وہ پہلے بھی 13 جون 2018 سے 22 […]

ہارون آباد، تھری آر نہر میں شگاف بڑ گیا، سینکڑوں ایکڑ گندم کی فصل کو نقصان، امدادی سرگرمیاں کیوں شروع نہ ہو سکیں؟

ہارون آباد (آئی این پی) تھری آر نہر میں شگاف،سینکڑوں ایکڑ گندم کی فصل کو نقصان، امدادی سرگرمیاں شروع نا ہو سکیں۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے نواحی علاقے چک 22 تھری آر کے قریب 3 آر نہر میں شگاف کی وجہ سے گندم […]

ہرن جنگلی پرندوں کے تین شکاریوں کو ایک لاکھ بتیس ہزار روپے جرمانہ، شکاریوں کی شناخت کیا ہے؟

فیصل آباد (آئی این پی) پنجاب بھر میں جنگلی جانوروں و پرندوں کے غیرقانونی شکار،کاروبار ناجائز قبضہ کیخلاف جاری ہے۔آپریشن کے دوران متعدد کامیاب کارروائیوں میں تین شکاریوں کو گرفتار کرکے ایک لاکھ بتیس ہزار روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف ضلع […]

سرکاری ملازم کی بیوہ کی دوسری شادی پر بھی ملازمت برقرار رہے گی

فیصل آباد (آئی این پی)لاہورہائیکورٹ کے ملتان  بنچ نے دوسری شادی کرنے پر سرکاری ملازم کی بیوہ سے سرکاری نوکری واپس لینے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔محکمہ پاکستان پوسٹ میں  خاوند کی وفات کے بعد کلرک کے عہدے پر بھرتی ہونے والی خاتون […]

عدالتی احاطے میں فائرنگ، زیر حراست ملزم قتل، فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کبیر والا میں عدالت کے باہرفائرنگ سے زیر حراست ملزم کے قتل کے وا قعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے- جمعرات کو تفصیلات کے مطاقب وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے […]

مولانا فضل الرحمن نے چاروں صوبوں کے دورے منسوخ کردئیے، وجہ کیا بنی؟

کوئٹہ (آئی این پی)جمعیت علما اسلام کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے باعث بلوچستان سمیت چاروں […]

یکم مارچ سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 7روپے تک بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی)روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے بعد عالمی مارکیٹوں میں تیل کی قیمت بڑھنے کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنے کا خدشہ ہے،نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100ڈالر سے اوپر جاچکی ہیں اور قیمتیں اگر […]

close