خوفناک حادثہ ، 6 افراد جاں بحق

سندھ کے شہر نوشہروفیروز میں ٹرالر اور وین میں خوفناک تصادم کے باعث 6 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ٹریفک حادثے نے 6 افراد کی جان لے لی جبکہ 15 افراد […]

سال نو کی رات کیلئے ٹریفک پلان جاری،اہم ہدایات بھی جاری

ٹریفک پولیس نے سال نو کے موقع پر ڈی ایچ اے کے رہائشیوں اور دیگر افرادکے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا۔ کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق متبادل راستوں والےعلاقوں کے رہائشی اپنا اصل شناختی کارڈ دکھاکر جاسکیں گے۔ٹریفک پلان کے مطابق اختر کالونی سے براستہ […]

شادی سے واپس آنے والی گاڑی کو حادثہ، سندھ میں بڑا جانی نقصان ہو گیا

نوشہر و فیروز میں ٹرالر اور وین میں ٹکر ہونے سے 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق 7 لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا جبکہ 8 زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نوابشاہ منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع […]

دھرنا ختم، ٹریفک کھل گئی

کراچی کے مصروف ترین روڈ شارعِ فیصل کو مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق شارعِ فیصل پر ناتھا خان پل اور ملیر 15 میں مذہبی جماعت کا دھرنا ختم ہو گیا۔26 دسمبر سے بند شارعِ فیصل کے دونوں […]

رات گئے زوردار دھماکہ

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں جامع مسجد روڈ کے قریب گیس پائپ لائن میں اچانک زوردار دھماکے سے خوف وہراس پھیل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گیس لیکج دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، دھماکے سے […]

پاکستان کا بڑا نقصان،اہم شخصیت انتقال کر گئی‎

کراچی (پی این آئی)بزنس ریکارڈر گروپ کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو ارشد زبیری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ معرف صحافی اور اکنامک جنرلزم کے پائینیر ارشد زبیری 72 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، ارشد زبیری طویل عرصے سے علیل تھے۔ارشد زبیری کے […]

دفعہ 144 نافذ

کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ کمشنر کراچی کی جانب سے صوبائی دارالحکومت میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع […]

وفاقی حکومت سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور متنازع کینال منصوبے سے دستبرداری کا اعلان کرے۔ ڈان نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے […]

وفاقی کابینہ میں توسیع، کونسے نئے وزرا شامل ہونگے؟

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ میں توسیع کے اگلے مرحلے کے لئے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی، کابینہ میں 4 سے 5 وزرا لئے جائیں گے جبکہ حنیف عباسی، طارق فضل چودھری، بیرسٹرعقیل ملک اور طلال چودھری کا نام ممکنہ وزرا میں شامل […]

موٹر وے مسافروں کیلئے اہم خبر‎

لاہور (پی این آئی) دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پر دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک موٹروے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان کا بتانا ہے کہ سالٹ رینج […]

close