فیصل آباد (آئی این پی)معمولی تلخ کلامی پر سا بق سیکریڑی اطلاعات پی ٹی آئی قتل مقتول نے چند دن پہلے ملزمان کو گلی مین کھڑا ہو نے سے منع کیا تھا،فائرنگ کے بعد ملزم موقہ سے فرار ہوگیا۔ بدھ کو تفصیل کے مطا بق […]
گلگت(آئی این پی) وزیر اطلاعات ومنصوبہ بندی و ترقی گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ سابقہ ادوار میں گلیشئرز پر ریسرچ صحیح طرح نہیں ہوئی۔گلگت بلتستان کے گلیشیئرز ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، جس کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ان […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی برآمدات 40 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں لیکن ہماری پالیسیاں کاروبار دوست نہ ہونے کی وجہ سے 25 ارب ڈالر تک محدود رہ گئی ہیں، میں صنعتکاروں کے ساتھ […]
فیروزہ(آئی این پی)فلورملزکے ساتھ ساتھ آٹا چکیوں کے لئے گندم کوٹہ کی اشدضرورت،آٹے بحران سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں محکمہ خوراک کی طرف سے فلورملزکو درکاری نرخوں پر گندم کی فراہمی کا کوٹہ موجود ہے جبکہ […]
کراچی(آئی این پی)مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ مہاجروں کے حقوق کے حصول تک جدوجہدجاری رہے گی،قو م کو متحدکرنے کے لئے 21 جنوری کو حیدرآباد میں جلسے کا انعقاد کیا جائے گا اور اس جلسے میں سکھرمیں جلسے […]
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے الزام عا ئد کیاہے کہ قومی سلامتی پالیسی پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، قومی سلامتی پالیسی کی پہلے پارلیمانی کمیٹی اورپھر پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے […]
کراچی (آئی این پی) رہنماء مسلم لیگ (ن) و ترجمان میاں نواز شریف محمد زبیر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی میں معیشت کو ترجیح دینے کی بات مسلم لیگ (ن) یا پیپلز پارٹی کرتی تو اب تک غداری کے سرٹیفکیٹ دیئے جا چکے […]
چکوال(آئی این پی) تھانہ ڈھڈیال کے علاقے میں گورنمنٹ کالج کے چوکیدار کے گھر چوری کی واردات میں چور طلائی زیورات اور نقدی لے اڑے۔ محمد اشتیاق ولد محمد بنارس ساکن محلہ گلفام کالونی ڈھڈیال نے درخواست دی کہ میں گورنمنٹ کالج میں چوکیدار ہوں […]
اٹک (آئی این پی ) حضرو گاؤں میں تربیلا موڑ پر ہوٹل میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں نے برقت کاروائی کرنے پر آگ پر قابو پا لیا تفصیلات کے مطابق تحصیل حضرو میں تربیلا موڑ پر ہوٹل میں سلنڈر میں گیس […]
چکوال(آئی این پی) پنجاب حکومت نے ٹراما سنٹر کلر کہار کی تزئین و آرائش اور اس میں سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے24کروڑ روپے کی رقم کی منظوری دیدی ہے۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین سردار آفتاب اکبر نے عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ […]
پشاور(آ ئی این پی)ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی ہدایت پر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو مانسہرہ کو مانسہرہ حسرت خان نے شہر میں سوئی گیس لوڈ مینجمنٹ برائے گھریلو صارفین کی خلاف ورزی کرنے والے 07 سی این جی سٹیشنز کو سر بمہر کر دیا۔ اس عمل […]