ضمنی انتخاب میں ن لیگی امیدوار کامیاب، غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ

راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر2 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن)نے میدان مارلیا۔غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک طاہر ایوب 4913 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے زین العابدین […]

سکول کے 6 طالب علم غیر معیاری اشیاء کھانے سے بے ہوش، حالت غیر

ضلع مہمند(آ ئی این پی)تحصیل پنڈیالئی کے علاقہ ہاشم کور اتمانزئی میں سکول کے چھ طالب علم غیر معیاری اشیاء کھانے سے بے ہوش ہوئے بچوں کی حالت غیر،غیر معیاری اشیاء کھانے سے ذوالفقار ولد عمر جان، محمد بصیر ولد محمد رحمان، محمد نوید ولد […]

اشتہاری مجرموں کے سہولت کاروں کے خلاف کریک ڈاون شروع

پشاور(آ ئی این پی) پشاور پولیس نے اشتہاری مجرموں کے سہولت کاروں کے خلاف کریک ڈاون شروع کیا ہے، کریک ڈاون کا مقصد اشتہاری مجرمان کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنا ہے، اسی طرح اشتہاری مجرمان کے بنک اکاونٹس کو بھی منجمد کرنے جبکہ قومی […]

رکشے میں مخصوص گاہک کو آئس و دیگر منشیات سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

پشاور(آ ئی این پی)تھانہ آغہ میر جانی شاہ پولیس نے اندرون شہر سمیت نواحی علاقوں میں رکشہ میں مخصوص گاہک کو آئس اور دیگر منشیات سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم نے منشیات سپلائی کی خاطر خصوصی رکشہ تیار کروایا تھا جو […]

ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائی، 26 عطائی ڈاکٹروں کی دکانیں بند

پشاور(آ ئی این پی) خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے qauckery Regulations کے نفاذکے بعد پشاور میں عطائی ڈاکٹروں اور غیر مستند طبی سہولیات فراہم کرنے والوں کے خلاف بھرپور کاروائی کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی خصوصی ہدایات پر […]

شکایات کے اندراج اور بروقت ازالے کیلئے چیف منسٹر بزنس کمپلینٹ پورٹل کا باقاعدہ اجراء کردیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کی سہولت کے لئے صوبائی محکموں سے متعلق شکایات کے اندراج اور ان کے بروقت ازالے کے لئے چیف منسٹر بزنس کمپلینٹ پورٹل کا باقاعدہ اجراء کردیا ہے۔ اس سلسلے میں بدھ […]

بریگیڈیئر(ر) قیوم شیر محسود ہزاروں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر جے یو آئی میں شامل ہو گئے

ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و مرکزی ایگزیکٹو کونسل کے ممبر بریگیڈیئر(ر)قیوم شیر محسود ہزاروں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ کر جے یو آئی میں شامل ہو گئے، اس موقع پر لارڈ بینکوٹ ہال میں ایک […]

مندر کی زمین پر دکانیں تعمیر کرنے کا معاملہ، عدالت عالیہ نے تعمیر فوری روکنے کا حکم دے دیا

سکھر(آئی این پی)گمبٹ میں مندر کی زمین پر دکانیں تعمیر کرنے کا معاملہ،عدالت عالیہ نے تعمیر فوری روکنے کا حکم دے دیا،دی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو طلب کرلیا،سماعت 23 فروری تک ملتوی تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے خیرپور ضلع […]

لاہورکے مختلف علاقوں میں گیس کی مسلسل بندش، شہری پریشان

رائیونڈ(آئی این پی) صوبائی دارلحکومت کے مختلف میں گیس کی مسلسل بندش شہری پریشان،رائیونڈ،چوہنگ، کاہنہ، چونگی امر سدھو، چندائے کلاں،بھٹی کالونی کے گیس لوڈ شیڈنگ دوماہ سے فعال نہ ہونے پر مختلف علاقوں میں خواتین سمیت سڑکوں پر سراپا احتجاج، خواتین کا کہنا ہے کے […]

مسافر ویگن میں غیر قانونی سی این جی سلنڈر لگانے والے ڈرائیور گرفتار

چکوال(آئی این پی)مسافر ویگن میں غیر قانونی سی این جی سلنڈر لگانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا۔ ٹریفک وارڈن نوید اکرم نے سٹی پولیس کو استغاثہ دیا کہ گاڑی نمبرIDT4433 کو روکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور طارق محمود ولد چوہدری محمد اختر ساکن چک […]

پیسکو کے ذمے 51 کروڑ روپے سے زائد واجب الادا، پراپرٹی ٹیکس جمع نہ کرنے پر محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن نے آخری وارننگ جاری کر دی

پشاور(آ ئی این پی)محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خیبرپختونخوا نے پراپرٹی ٹیکس جمع نہ کرنے پر پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کو آخری وارننگ دے دی ہے۔ محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن خیبرپختونخوا نے پیسکو کو پراپرٹی ٹیکس جلد از جلد جمع کرنے کا آخری الٹی […]

close