پرویز الٰہی کا سیلاب متاثرین کی بحالی و آبادکاری کیلئے فلڈ ریلیف فنڈاور 5 ارب روپے مختص کرنیکا اعلان، فوج کی خدمات کا شاندار الفاظ میں اعتراف

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے جنوبی پنجاب کے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے فی الفور 5 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرین کی آبادکاری کیلئے ”وزیراعلیٰ پنجاب فلڈ ریلیف فنڈ“ […]

تالاش دیر میں خطرناک جانور نے حملہ کر کے 3 بچوں سمیت 5 افراد کو زخمی کر ڈالا، علاقے میں خوف وہراس

دیر (آئی این پی)تالاش دیر کے نواحی گائوں میں لگڑ بھگڑنما خطرناک اور خوفناک آوازیں نکالنے والے جانور ہائینا نے حملہ کر کے 3بچوں سمیت 5افراد کو زخمی کر دیا جبکہ واقعہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،مقامی لوگوں نے گولی مار کر […]

برطانوی نژاد خاتون کے قتل میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار پہچان کی تفصیل جاری کر دی گئی

راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی پولیس نے پیرودھائی کے مقام پر کارروائی کرتے ہوئے 2019 میں قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم ظاہر خان جدون کو گرفتار کرلیا ہے، مجرم نے 2021 میں شادی سے انکار پر برطانوی نژاد خاتون ماہرہ ذوالفقار کو […]

کراچی سے اندرون ملک جانے والی کئی ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں

کراچی (آئی این پی )ریلوے ٹریک پربارش کا پانی آنے کے باعث آج جمعرات کو کراچی سے اندرون ملک جانے والی کئی ٹرینیں منسوخ ہوگئیں۔پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم اور کراچی ایکسپریس معطل رہیں گی۔ […]

بلدیاتی انتخابات کے التوا ء کو اہل کراچی کے حقوق پر ڈاکہ قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کی ایماء پربلدیاتی انتخابات کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کر کے کراچی کے تین کروڑ سے زائد عوام کے آئینی وقانونی اورجمہوری […]

سندھ فلڈ ریلیف فنڈ قائم، وزیر اعلیٰ اور وزرءا کا ایک ماہ کی تنخواہ، گریڈ 17 سے 22 کے افسران 5 دن کی تنخواہ دیں گے

کراچی (آئی این پی )حکومت سندھ نے سیلاب متاثرین کیلئے سندھ فلڈ ریلیف فنڈ قائم کردیا۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، وزرا، ارکان اسمبلی اور مشیران نے ایک ماہ کی تنخواہ ریلیف فنڈ میں دینے کا اعلان کیا۔ سندھ حکومت کے گریڈ 17 سے 22 […]

سندھ میں بارشیں، جامشورو کا دراوٹ ڈیم مکمل بھر گیا، 25 ہزار ایکڑ اراضی آئندہ کئی سال تک سیراب ہو سکے گی

کراچی (آئی این پی )کراچی سے جڑے سندھ کے ضلع جامشورو کا غیر معروف مگر اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ دراوٹ ڈیم بھی اپنی 8 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ مکمل بھر گیا ہے جس کے اسپل ویز سے پانی کا غیر معمولی اخراج حسین […]

فیصل آباد، طالبہ تشدد کیس، با اثر ملزم دانش کے خوف سے متاثرہ خاندان نا معلوم مقام پر منتقل

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد کی مقامی عدالت نے طالبہ خدیجہ تشدد کیس پر سماعت کی،ملزم دانش کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرعدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے ملزم دانش کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور […]

نویں جماعت کے نصاب میں ” ترجمتہ القرآن ” کو بطور لازمی مضمون شامل کرلیا گیا، کونسی کتاب نصاب میں شامل؟

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد امسال امتحان میٹرک کلاس نہم سالانہ 2023ء کے طلباء وطالبات کو ”ترجمتہ القرآن ”کے مضمون کا اضافی امتحان بھی دیناہوگا جس کی منظوری پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے بعد پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے بھی دیدی سیکرٹری بورڈ […]

پنجاب پولیس کے واٹس ایپ پر آن لائن شکایات کے نظام کا افتتاح ہو گیا، شہری کس نمبر پر واٹس ایپ کر سکیں گے؟ جانیئے

لاہور(آئی این پی)پنجاب پولیس کے بذریعہ واٹس ایپ آن لائن شکایات درج کرانے کے نظام کا افتتاح کر دیا گیا۔آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے سینٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس واٹس ایپ سروسز اور آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کیا۔پنجاب پولیس کے […]

علماء اور آئمہ کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، بنوں میں فیملی پارک مستقل طور پر بند کر دیا گیا

بنوں (آئی این پی)بنوں کے علماء کرام اور آئمہ کرام پر مشتمل کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ، فیملی پارک مستقل طور پر بند کردیا گیا، تحفظ آئمہ کرام و علماء کرام کمیٹی کے سرپرست اعلیٰ امیر مولانا حافظ عبدالغفار قریشی نے بنوں پریس کلب میں […]

close