شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

کراچی(آئی این پی )گلشن اقبال میں کار سوار شہری نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکو کو مار ڈالا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عزیز بھٹی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13سر شاہ سلمان روڈ گالا ریسٹورانٹ کے قریب کار سوار شہری کی فائرنگ […]

خبر دار، ہوشیار، سیلاب زدہ علاقوں میں نقصان کا اندازہ لگانے کیلئے سروے آج سے شروع ہوگا

لاہور( آئی این پی)پنجاب حکومت سیلاب زدہ علاقوں میں نقصانات کے تخمینے کا سروے آج ( پیر)12 ستمبر سے شروع کرے گی ۔ وزارتی کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے چیئرمین و صوبائی وزیر محمد بشارت راجہ کے مطابق سروے 27 ستمبر کو مکمل ہونے کے […]

اگر امپورٹڈ حکومت میں ہمت ہے تو ۔۔۔۔ فیاض الحسن چوہان نے چیلنج دے دیا

لاہور( آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مائنس ون فارمولا کسی صورت قبول نہیں،پوری قوم پی ٹی آئی کے پیچھے کھڑی ہے،مائنس ون کا خواب دیکھنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی ۔اپنے بیان میں […]

بڑے شہر کے سیوریج کے نمونموں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی سے لیے گئے سیوریج کے نمونموں میں ایک سال بعد پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی،صوبائی محکمہ صحت کے مطابق لانڈھی بختاور ولیج کے مقام سے سیوریج کیپانی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی،محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں اس وقت 11مقامات پرسیوریج […]

فیصل آباد، بینکوں کے اے ٹی ایم سے نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 6 ارکان گرفتار

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میں پولیس نے بینکوں سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 6 ارکان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے ساتھی بینکوں کے اندر اور باہر موجود رہ کر ریکی کرتے اور موٹرسائیکل سوار شہریوں کو لوٹ […]

سانگھڑ میں 29 سالہ خاتون زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ درج

سانگھڑ(آئی این پی)سندھ کے شہر سانگھڑ میں 29 سالہ خاتون کی لاش ملنے کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے، خاتون کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے،پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل اور جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کر […]

پنجاب میں 8 ماہ کے دوران 33 خطرناک ملزمان پولیس حراست سے فرار ہو گئے

فیصل آباد(آئی این پی)پنجاب میں پولیس کی لاپروائی اور غفلت کے باعث رواں سال 8 ماہ کے دوران 33 خطرناک ملزمان کے حراست سے فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اعداد شمار کے مطابق گزشتہ برس بھی اسی دورانیے میں 25 ملزمان پولیس حراست سے فرار […]

3 اعشاریہ 8 کلومیٹر لمبا روٹ، پانچ سال بعد کراچی میں اورنج لائن بس سروس کا افتتاح کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)سندھ کے وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے 5 سال کے انتظار کے بعد اورنج لائن بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی) بس سروس کا افتتاح کر دیا۔بس سروس اورنگی ٹائون سے بورڈ آفس چوک […]

خراب پانی، شدید گرمی ، صبح شام چاول کھانے سے سیلاب زدگان بیمار پڑنے لگے

سیہون (آئی این پی )خراب پانی، شدید گرمی اور صبح شام چاول کھانے سے سیلاب زدگان بیمار پڑنے لگے۔لعل باغ سیہون میں سیلاب زدگان کی بستی کے باسیوں کا کہنا ہے کہ دیہاتی لوگ ہیں، ساری زندگی بنیادی خوراک روٹی رہی ہے اور اب امدادی […]

کرایہ دارکے ہاتھوں10 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل سنسنی خیز انکشافات ،بچی ملزم کو کھانا دینے گئی تھی

کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے محمود آباد تھانے کی حدود کشمیر کالونی میں کمسن بچی کے قتل کے سلسلے میں تفتیش کے دوران پتہ چلا ہے کہ مقتولہ بچی ملزم کو کھانا دینے کیلئے اس کے گھر گئی تھی۔ایس ایس پی ایسٹ سید […]

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر سمیت دو اراکین اسمبلی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ، کس پارٹی میں جائیں گے؟ انکشاف کر دیا

پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے دو اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا اور صوبائی وزیرخزانہ نے تصدیق کردی۔خیبرپختونخوا کے وزیرخزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے تصدیق کی کہ اراکین صوبائی محمد فہیم اور سلطان خان پی ٹی آئی چھوڑ […]

close