روہتاس ریزارٹ کے سبزازار میں مون سون شجرکاری مہم

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم کے نواح میں واقع تاریخی قلعہ روہتاس ریزارٹ کے سبزہ زار میں مون سون شجرکاری مہم کے تحت پودےلگائے گئے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار احمد، ڈویژنل فارسٹ آفیسر سدھیر مغل،ڈسٹرکٹ اٹارنی رانا خالد محمود، ڈی او انفارمیشن عثمان سندھو،صدر […]

میجر اکرم شہید نشان حیدر پارک جہلم میں شجرکاری کی تقریب کا انعقاد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)اکرم شہید پارک کے باہر محکمہ جنگلات جہلم اور ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام مون سون شجرکاری اور پلانٹ فار پنجاب مہم کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے اور ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کے لئے پلکن،دھریک، امرود، جامن، انار کے 1000 سے زائد […]

گولین کے سیلاب متاثرین کا احتجاج چترال مستوج روڈ بند کر دی گولین کی سیلاب سے تباہ کاری کے بعد بحالی کا کام مکمل نہیں ہوا

چترال(گل حماد فاروقی) جنت نظیر وادی گولین میں 14 جولائی کو جو تباہ کن سیلاب آیا تھا جس کے نتیجے میں علاقے کی سڑکیں، پل، پائپ لائن وغیرہ سب کچھ سیلاب میں بہہ چکے تھے وہ ابھی تک بحال نہیں ہوسکے جس کےخلاف علاقے کے […]

اپر چترال میں سڑک کا المناک حادثہ۔ ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق دیگر 2 زخمی ہو گئے

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے بالائی علاقے  اُجنو (تورکہو) جانے والی سیرا سوزکی جیپ  دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ یہ بد قسمت گاڑی ویرکوپ کے قریب  دریائے موڑکہو میں گر گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں ماں، بیٹا، بیٹی اور ڈرائیور شامل ہیں […]

ڈپٹی کمشنر پشین کی کارکردگی سے مطمئن ہیں،بے جا الزامات کی مذمت کرتے ہیں،عوامی حلقے و قبائلی معتبرین

پشین (محمد قسیم کاکڑ)ڈپٹی کمشنر پشین کی کارکردگی سے مطمئن ہیں،بے جا الزامات کی مذمت کرتے ہیں،عوامی حلقے و قبائلی معتبرین.پشین کے مختلف حلقوں کے عوام اور قبائلی معتبرین نے ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری پر مذہبی جماعت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی […]

ڈپٹی کمشنر پشین کا فی الفور تبادلہ کیا جائے،مولوی عزیز اللہ کا مطالبہ کرونا کی آڑ میںغریب عوام کے نام پر کروڑوںروپے کی کرپشن کی گئی،سید مطیع اللہ آغا

پشین (محمد قسیم)جمعیت علماءاسلام ضلع پشین کے ضلعی مجلس عاملہ کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت مولوی عزیز اللہ حنفی نے کی اجلاس میں پشین کے مختلف عوامی مسائل پر بحث کی گئی، کرونا کے موقع پر ساڑھے چار کروڑ روپے صوبائی گورنمنٹ کی […]

جہلم میں مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم میں مون سون شجرکاری مہم پلانٹ فار پاکستان ڈے کا افتتاح ڈی سی کمپلیکس میں پودا لگا کر کیاگیا۔ رواں سال مون سون شجر کاری مہم کے حوالے سے تقریبات کا آغاز کیا جا چکا ہے پہلے مرحلے میں یہ تقریبات 20 […]

چترال کے بازاروں، چوراہوں میں ڈسٹ بن نصب کر دیئے گئے

چترال(گل حماد فاروقی) چترال شہر کو خوبصورت بنانے اور صاف ستھرا رکھنے کی عرض سے ٹی ایم اے چترال نےمختلف جگہوں میں ڈسٹ بن رکھ دیئےہیں۔اس سلسلے میں تحصیل میونسپل آفیسر مصباح الدین کی نگرانی میں عملے نے اتالیق بازار، سبزی منڈی روڈ، شاہی مسجد […]

15 اگست سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ، حکومت نے توجہ نہ دی ازخود نجی تعلیمی ادارے کھول دیں گے، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس

اسلام آباد(پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے 15 اگست سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت نے مسئلے کی سنگینی کا ادراک نہ کیا تو دینی […]

ہمارے آباواجداد کی زمینوں پر اپنا ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، الٹا ہمارے خلاف ایف آئی آر بھی درج کر دی گئی ہے، پنجگور میںبی این پی کے رہنما محمد حنیف کی پریس کانفرنس

پنجگور ( پی این ائی) بی این پی کے مرکزی کونسل کے رکن سنیئر رہنما محمد حنیف نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے ہمارے آباواجداد کی زمینوں پر اپنا ناجائز قبضہ کر رکھا ہے، الٹا ہمارے خلاف ایف آئی آر بھی درج کیا گیا […]

چترال، مضافاتی علاقے بلچ، سینگور، شاہ میراندہ میں اپنی مدد آپ کے تحت کی نہر کی صفائی

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے بلچ، سینگور شاہ میراندہ، سینجال، لوغ دیہہ، میراندہ وغیرہ کے سینکڑوں لوگوں نے بھل صفائی مہم میں رضاکارانہ طور پر حصہ لیا۔اس علاقے میں متحدہ مجلس عاملہ کے دور حکومت میں سینگور ایریگیشن چینل کے نام پر آبپاشی […]