اپوزیشن کواب اپنے ہی خلاف عدم اعتماد کر دینا چاہیے، سابق وفاقی وزیر نے مشورہ دے دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی کوئی بھی خواہش پوری نہیں ہو رہی بلکہ ان کے سینے پر صرف خواہشات کا بوجھ بڑھ رہا ہے،اپوزیشن کسی نہ کسی شکل […]

رات گئے پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (آئی این پی)کورنگی ڈھائی نمبر لنک روڈ کے قریب عوام سے لوٹ مار کرنے والے اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے گشت پر مامور پولیس موبائل کو دیکھتے ہی ملزمان نے فرار ہونے کیلئے موٹر سائیکل کی رفتار […]

سبی میلے میں دو روز میں ایک لاکھ سے زائد جانور لائے گئے، جانوروں کی فروخت عروج پر ہے

سبی (آئی این پی) محکمہ امور حیوانات کے جاری اعدادوشمار کے مطابق سبی میلے میں پچھلے دو روز میں تقریبا ایک لاکھ سے زائد جانور لائے گئے جس میں تقریبا 16ہزار گائے و بیل جبکہ 3000اونٹ اور 1500 گھورڑوں کی خریدو فروخت بھی شامل ہے […]

پی ٹی آئی حکومت اب ختم ہونے والی ہے، سینئر بلوچ لیڈر نے دعویٰ کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستا ن مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور ان کی حکومت اب ختم ہونے والی ہے جب تک ملک میں صاف و شفاف انتخابات نہیں ہوں گے اس وقت تک حقیقی جمہوریت بحال […]

اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے اپوزیشن کے احتجاج کی حمایت کر دی، عوام مہنگائی سے چھٹکارہ چاہتے ہیں، عوام کو ریلیف ملنا چاہیے

اوستہ محمد (آئی این پی)اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد خان جمالی نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کا احتجاج کرناان کا حق ہے عوام مہنگائی سے چھٹکارہ چاہتے ہیں، پی ٹی آئی کی حکومت کو چوتھا سال شروع ہے عوام کو […]

جعلی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانا کیا اس کو جائز تسلیم کرنا نہیں ہوگا؟ قوم کو بتایا جائے،حافظ حسین احمد نے سوال اٹھا دیا

کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد/لاہور (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ قوم کو بتایا جائے کہ جعلی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانا کیا اس کو جائز تسلیم کرنا نہیں ہوگا۔ اتوار کے روز اپنی رہائشگاہ جامعہ […]

درجنوں باڑوں میں رکھی گئی گائیں جلدی بیماری میں مبتلا ہوگئیں، شہری گائے کا گوشت خریدنے میں احتیاط کریں، انتظامیہ نے خبردار کر دیا

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں درجنوں باڑوں میں گائے جلدی بیماری میں مبتلا ہو گئی، سندھ فوڈ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ گوشت فروش بیماری زدہ گوشت خریدنے کی کوشش نہ کریں ورنہ کاروائی ہو گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ لائیواسٹاک اور ویٹرنری ڈیپارٹمنٹ کی […]

کراچی کے شہریوں کی شکایات دور کرنے کیلئے ویب سائٹ کا اجراء کر دیا گیا،اردو ، سندھی ، انگریزی ویب سائٹ پر پھلوں، سبزیوں ،گوشت کے نرخ بھی ہوں گے

کراچی(آئی این پی)کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے شہریوں کی سہولت کے لیے‘کمشنر کراچی ویب سائٹ’کا اجرا کردیا جس پر اشیاء کی فہرستیں بھی اپ لوڈ کی گئی ہیں۔کمشنر کراچی اقبال میمن نے بتایا کہ شہریوں کے لیے ویب سائٹ پر تینوں زبانوں میں شکایات […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ائر لائن کیلئے لائسنس جاری کردیا، کتنے عرصے میں فلائنگ آپریشن شروع کردے گی؟

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کیو ائیر لائن کیلئے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کردیا۔ کابینہ نے کیو ائیر لائن کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس کی منظوری دی تھی جس کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لائسنس […]

اسلام آباد چڑیا گھر کے ایریا کو استعمال کرنے کا منصوبہ، ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق کیا کیا آپشنز زیر غور ہیں؟

اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، چیئرپرسن آئی ڈبلیو ایم بی، آرکیٹیکٹ نعیم پاشا نے پرانے چڑیا گھر کا دورہ کیا۔اس موقع پر ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق اس جگہ کو بحال کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال کیاگیا۔آئی ڈبلیو […]

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد کتنے کروڑ ہو گئی؟ تشویشناک انکشاف

صوابی(آئی این پی) پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد ساڑھے تین کروڑ سے زائد ہوچکی ہے، آبادی کے تناسب سے ملک میں ہر پانچواں شخص شوگر کے مرض میں مبتلا ہے، تدریسی ہسپتال باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں پاکستان اینڈوکرائن سوسائٹی کے تعاون سے گجو […]

close