کراچی(آئی این پی) شفیق کالونی لیاری ندی کے قریب ہونے والا پولیس مقابلہ جعلی نکلا جس کے بعد دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا، مقابلے میں بے گناہ فیکٹری ملازم جاں بحق ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شفیق کالونی میں گزشتہ روز […]
کراچی(آئی این پی) پولیس کی جانب سے شہر قائد میں جرائم پر قابو پانے کے دعوے کھوکھلے نکلے، مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرمنلز کی لوٹ مار کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔کراچی کے علاقے بلال کالونی تھانے کی حدود سیکٹر فائیو ای میں موٹر سائیکل سوار […]
کراچی(آئی این پی)قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔پی آئی اے کے مطابق قومی ائیر لائن نے مدینہ اور جدہ کا دوطرفہ کرایہ 95 ہزار 628 روپے کردیا ہے جبکہ اس سے قبل مدینہ اور […]
راولپنڈی (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے سے تین روز قبل ضلع بھر میں رمضان بازار لگا دیئے جائیں گے اور اس سال ضلع بھر میں 16 رمضان بازار لگانے کا منصوبہ بندی […]
راولپنڈی (آئی این پی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ”صلح ہو کہ جنگ ہو، عمران خان کے سنگ ہو، سب ہمیں پسند ہے، خون ہو کہ رنگ ہو“27 مارچ کو وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پوری قوم […]
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس نعیم اخترافغان اور جسٹس جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے وزیراعظم کی نااہلی کے خلاف درخواست گزار امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائرآئینی درخواست کی سماعت کی ۔سماعت کے دوران […]
کراچی(آن لائن)گزری تھانے کے شعبہ تفتیش سے 20 لاکھ روپے مالیت کے کپڑے چوری کرنے والا چور فرار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق 2 فروری کی رات خیابان راحت میں بلال نامی شخص کے دکان سے چوروں نے دکان کا تالا توڑ کر 20 لاکھ روپے […]
کراچی(آن لائن)شہر کے مختلف علاوقں سے خاتون سمیت 7افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ جس کے نتیجے میں شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، تفصیلات کے مطابق شیرشاہ کے علاقے اکبرروڈ لیاری ندی میں لاش کی اطلاع پر پولیس اور چھیپا کے رضا کار […]
کراچی(آن لائن)سرجانی ٹاؤن میں اینٹی اینکروچمنٹ کی ٹیم کی کارروائی کے دوران لینڈ مافیا کے کارندوں نے ہنگامہ آرائی شروع کردی ملزمان نے پولیس اہلکار پرگاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں اہلکارشدید زخمی ہوگیا۔پولیس نے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی کے […]
کراچی(آن لائن)کراچی پولیس کی ناقص تفتیش کوبہتر اور ملزموں کو سزا کیسے دلوائی جائے۔ اس سلسلسے میں قابل اور تجربہ کار دو سو پرائیوٹ وکلا کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کراچی پولیس چیف نے تفتیشی افسران کے […]