کراچی (آئی این پی)کراچی میں کچھ روز قبل قتل ہونے والے کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائیریکٹر کے قتل میں ملوث ملزمہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔اورنگی ٹاؤن میں 25 اکتوبر کو قتل ہونے والے کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مصباح الاسلام کے […]
کراچی(آئی این پی) ایف آئی اے سائبرکرائم نے جعلی شناختی کارڈ پرموبائل سم نکالنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا، یہ گروہ تھرپارکر سے کراچی تک نیٹ ورک چلارہا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبرکرائم نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی شناختی کارڈپرسم نکالنے والے گروہ […]
کراچی(آئی این پی)پیرآباد پولیس نے خودکشی قرار دے کر دفن کی گئی خاتون کے قتل کے شبے میں 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ ملزمان میں خاتون کا شوہر، دیور اور جیٹھ شامل ہیں۔ پیرآباد پولیس نے اسلامیہ کالونی ایک نمبر پر کارروائی کرتے […]
کراچی(آئی این پی) سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں چار کمپنیاں نسلہ ٹاور گرانے کے لیے میدان میں آگئیں۔ذرائع کے مطابق نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے چار میں سے صرف ایک کمپنی نے دھماکا خیز مواد استعمال کرنے کی پیشکش کی ہے جو […]
کوئٹہ(آئی این پی) وزیر اعلی بلوچستان عبد القدوس بزنجو کی ہدایت پر صوبے کی جیلوں اور جوڈیشل لاک اپ میں بند سزا یافتہ قیدیوں کے لیے دو ماہ کی خصوصی معافی کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کی جانب سے جاری […]
کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان میں خاران کے علاقے چیف چوک میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق دھماکے میں 4 سے 5 کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا جو موٹر سائکل میں نصب تھا، دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو […]
سکھر( آئی این پی)سکھر میں دیوالی کا تہوار دھوم دھام سے منانے کی تیاریاں عروج پر،کاروباری مراکز میں اقلیتی برادری کا رش بڑھ گیا، مندروں میں خصوصی پوچا پاٹ کے انتظامات، یہ تہوار رام چندر کے چودہ سال بنواس کاٹنے کی خوشی میں منا تے […]
کراچی(آئی این پی)برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد معروف قانون داں،کیو سی بیرسٹر صبغت اللہ قادری لندن میں انتقال کر گئے،مرحوم کینسر کے باعث کافی عرصے سے علیل تھے اور ان کی کیمو تھراپی کی جارہی تھی،مرحوم کو اس سے قبل فالج کا اٹیک بھی ہوا […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مسلسل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کررہی ہے،اور ڈیلرز کے کمیشن میں طے شدہ اضافہ گزشتہ 17برس سے نہیں کیا جارہا ہے، حکومت کے ساتھ 3نومبر […]
کراچی(آئی این پی) سٹیٹ بینک نے صارفین اور عوام کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان کا بینکنگ سسٹم محفوظ ہے،کسی دوسرے بینک پر سائبر حملے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ نیشنل بینک کے نظام پر سائبر حملے کے بعد ملک میں افواہوں کا بازار […]
ضلع مہمند(آ ئی این پی)بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے قومی عمائدین اور مقامی سیاسی رہنماؤں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔قبائلی اضلاع میں تحفظات دور ہونے تک بلدیاتی انتخابات ملتوی کی جائے۔مہمند پریس کلب میں قومی عمائدین اور سیاسی رہنماؤں کا تحفظات کے حوالے سے […]