مزدا گاڑی بے قابو ہو کر راہ گیروں پر چڑھنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ مانانوالہ سٹاپ پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار مزدا گاڑی نے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر راہ گیروں کو کچل دیا، حادثے […]
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں نئے ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی کر دی گئی۔ جبکہ ضلع میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 18 گریڈ کے اشفاق خان کو ڈپٹی کمشنر کرم تعینات کر […]
راولپنڈی کے مختلف تھانوں کی حدود سے 5 لڑکیوں کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا ، اغواء ہونے والوں میں ایک ملائشین نژاد لڑکی بھی شامل ہے۔ پانچوں لڑکیوں کے مبینہ اغوا ءکا مقدمہ متعلقہ تھانے میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ […]
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ کوئٹہ کے ضلع قلات کےجنوبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ زلزلہ پیما مرکز […]
خیبرپختونخوا حکومت نے ڈی سی کرم واقعہ کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ملوث ملزموں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بگن واقعے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے اعلیٰ […]
تربت (پی این آئی)تربت میں مسافر بس پر حملے کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کرلی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے تربت میں معصوم شہریوں کو حملے کا نشانہ بنایا اور اس حملے کی ذمے داری […]
تیراہ (پی این آئی)خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر کے صدر کی رہائش گاہ پر دھماکہ ہوا ہے۔ “جنگ ” نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) خیبر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملزمان نے رہائشگاہ […]
پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے ڈپٹی کمشنر کُرم پر حملے کے ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم کی صورتحال پر رات گئے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی خیبر پختونخوا اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں آئندہ ہفتے توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، پیر عمران شاہ ، ڈاکٹر توقیر شاہ اور طلال چوہدری سمیت دیگر کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع […]
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر تک مسئلہ حل نہ ہوا تو خود جناح اسپتال کا سربراہ تعینات کرکے توہین عدالت کرلوں گا۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھاکہ جناح اسپتال بڑا اسپتال ہے جو بغیر سربراہ کے ہے، عدالت نے […]
لاہور کی غالب مارکیٹ میں گھر میں کام کرنے والے لڑکا تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سنی پر تشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا، 2 ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس کا بتانا […]