اشارے پر نہ رکنے والا نوجوان پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق، تین اہلکار گرفتار

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں اشارے پر نہ رکنے والے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو پولیس اہلکاروں نے تعاقب کے بعد عمارت میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کردیا، ابتدائی تفتیش میں جرم ثابت ہونے پر تینوں اہلکاروں کو گرفتار کر […]

استادوں کی 53 ہزار نئی نوکریاں، ہر 30 بچوں پر ایک استاد کی پالیسی لازمی قرار

کراچی(آئی این پی) وزیر تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کی حالت درست کرنے کے لیے 3 ماہ کی مہلت دے دی، نیز محکمے کے افسران کو روزانہ صبح دفتر سے تصاویر واٹس ایپ کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار […]

غریب سردی میں ننگے پھریں؟ لنڈے کے کپڑوں پر 300 فیصد ٹیکس

کراچی (آئی این پی) آل کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین حکیم شاہ نے لنڈے کے کپڑوں اور دیگر سامان کی ویلیوایشن میں تین سو فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی سابقہ روش برقرار رکھتے ہوئے ایک اور شعبے پر […]

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 7 ویں بار ملتوی ہونے کا خدشہ، وجہ کیا بن رہی ہے؟

کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں بلدیاتی انتخابات 7 ویں بار ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط ارسال کر کے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے حلقہ بندیوں کے […]

کراچی کے شہریوں کو بجلی، گیس کے بحران سے نجات دلانے کی یقین دہانی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ میں صوبے کے لوگوں کو آپس میں ملانے کیلئے کام کر رہا ہوں، کراچی میں نہ بجلی ہے نہ گیس ہے اور ضروری سہولیات ہیں، میں کراچی والوں کی اس محرومی کو دور کرنے کیلئے […]

امن و امان کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کے خدشے کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ ایک نجی ٹوی وی کے مطابق اسلام آباد کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن […]

نانبائیوں کی گرفتاریاں اور جرمانے بند کیے جائیں، نانبائی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دہمکی دے دی

راولپنڈی(آئی این پی) مرکزی نانبائی ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر محمد شفیق قریشی نے تھانہ صادق آباد کے سب انسپکٹر حسنین شاہ کی طرف سے توہین آمیز رویہ اپنانے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ ہمارے نان بائیوں کے خلاف بغیر کسی وجہ کے […]

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما انتقال کر گئے

راولپنڈی (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ فیاض سرور علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں مرحوم گزشتہ کئی روزسے ہسپتال میں زیر علاج تھے مرحوم کی نمازجنازہ آج رات ساڑھے نو بجے ناظم الدین روڈ ایف سیون ،ون […]

آرچ بشپ راولپنڈی اسلام آباد ڈاکٹر جوزف ارشد کا کرسمس کے موقع پر 10 لاکھ پودے لگانے کی مہم شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی (آئی این پی ) آرچ بشپ راولپنڈی اسلام آباد ڈاکٹر جوزف ارشد نے پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کی جانب سے دس لاکھ پودے لگانے کی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیااورکہاکہ مسیحی برادری وطن […]

انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ کا رات 8 بجے کاروباری مراکز بند کرنے کافیصلہ مسترد، احتجاج کی دہمکی

راولپنڈی (آئی این پی ) وائس چیئرمین انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ حماد قریشی نے حکومت کی جانب سے رات 8بجے کاروباری مراکز کے فیصلے کومستردکردیااورخبردارکیاکہ اگرفیصلہ واپس نہ لیاگیاتوپھر تاجربرادری کی جانب سے بھرپوراحتجاج کیاجائے گا۔ وائس چیئرمین انجمن تاجران کمرشل مارکیٹ حماد قریشی نے […]

بخار کی گولیوں کے بعد انسولین کی بھی قلت، مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا

لاہور(آئی این پی)لاہور میں بخار کی گولیوں کے بعد انسولین کی بھی قلت ہوگئی ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔انسولین کی قلت نے ذیابیطس کے مریضوں کو مزید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے، انسولین میڈیکل اسٹورز پر نہیں مل رہی […]

close