رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں بڑے پیمانے ​پر سول ججز کو تبدیل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

چکوال(آئی این پی)رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ لاہور نے پنجاب بھر سے بڑے پیمانے پر سول ججز کو تبدیل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہیے سول جج چکوال کامران خالد کو جھنگ تبدیل کر دیا،رفاقت سلطان کو فیروزوالہ،تلہ گنگ سول ججز محمد نوازش خان کو کروڑ […]

صنعتی شہر میں منہ زور مہنگائی سے مزدور پریشان ،مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے روزگار ملتا نہیں‘شہری بڑھتی مہنگائی سے بلبلا اٹھے

فیصل آباد (آئی این پی)صنعتوں کے شہر میں منہ زور مہنگا ئی مزدور حالات سے پر یشان مہنگا ئی بڑھتی جا رہی ہے روزگار ملتا نہیں مہنگا ئی نے عام آدمی کا طرز زندگی بری طرح متا ثر کیا شہری بڑھتی مہنگا ئی سے تلملا […]

لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ، گردن پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق

لاہور (آئی این پی) لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ، گردن پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں پتنگ بازوں کو لگام ڈالنے کے حکومتی دعووں کے باوجود خونی کھیل تاحال جاری […]

منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی‘بس میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

صوابی(آئی این پی)ٹوپی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے بس میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، منشیات فروش گرفتار کر کے قبضہ سے 2910 گرام چرس برآمدکر لی۔ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق موت کے سوداگر […]

صوابی‘رقم کے تنازعے پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا‘ مقدمہ درج

صوابی(آئی این پی) موضع سلیم خان میں رقم کے تنازغے پر ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔ محمد مالک سکنہ سلیم خان نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے محمد عزیز پر مبینہ طور پر وحید […]

تھانہ سہالہ پولیس کی بڑی کاروائی، اپنے ہی تاجر مالک کو لوٹنے والا ملزم گرفتار ، لوٹی گئی نقدی دو کروڑ پچیس لاکھ روپے برآمد

اسلام آباد(آئی این پی) تھانہ سہالہ پولیس کی بڑی کاروائی، اپنے ہی تاجر مالک کو گن پوائنٹ پر ہاتھ پاں باندھ کر لوٹنے والے ڈرائیور کو ساتھی ملزم سمیت گرفتار کر کے لوٹی گئی نقدی دو کروڑ پچیس لاکھ روپے برآمد، ڈرائیور نے پلاننگ کر […]

آئندہ دس سالوں میں ا سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا شمار مصروف ترین ایئرپورٹس میں ہوگا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی گفتگو

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے سکردو میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حوالے سے دیئے جانے والے بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی ایئرپورٹ کیلئے درکار تمام سہولیات کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے۔ مستقبل میں سکردو […]

جامعہ بے نظیربھٹو انتظامیہ نے طالبہ نوشین کاظمی کی موت پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا

لاڑکانہ (آئی این پی)جامعہ بے نظیربھٹو انتظامیہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ کو خط میں طالبہ نوشین کی موت پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا، تفصیلات کے مطابق میڈیکل کالج کی طالبہ نوشین کی مبینہ خودکشی کے معاملے پر رجسٹرارجامعہ بے نظیربھٹو نے یونیورسٹیز اینڈ […]

سوئی سدرن گیس کاتمام نجی بجلی گھروں کو گیس سپلائی فوری بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قلت کے پیش نظر جنرل انڈسٹریز کے تمام نجی بجلی گھروں کو گیس سپلائی فوری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،سوئی سدرن گیس حکام کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے تمام نان ایکسپورٹ جنرل انڈسٹریز کے نجی […]

شرافی گوٹھ سے گاڑیوں کو لوٹنے والا تین رکنی گروہ گرفتار

کراچی(آئی این پی)شرافی گوٹھ سے سپلائی پہنچانے والی گاڑیوں کو لوٹنے والا تین رکنی گروہ گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کمپنی/فیکٹری کے ملازم ہیں،شرافی گوٹھ تھانے میں تاجروں کیجانب سے بھی متعدد سپلائی کی گاڑیاں سے کیش لوٹے جانے کی شکایات درج کی گئیں تھیں۔تاجروں کیجانب سے […]

پشاورپولیس کی کارروائیاں ، اسلحہ ا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر 4ملزمان کو گرفتار کرلیا

پشاور(آ ئی این پی) تھانہ چمکنی پولیس نے خفیہ اطلاعات پرکارروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ کی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان فلائینگ کوچ اور سواریوں کی گاڑی میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش کر رہے […]