لاہور (آئی این پی ) نگران وزیر اطلاعات کی جانب سے پرویز الہی کو ڈسچارج کرنے والے جج اور صدر لاہور بار کے خلاف بیان بازی کا معاملے پر لاہور بار نے نگران وزیر اطلاعات عامر میر کو کابینہ سے برطرف کرنے کا مطالبہ کر […]
لاہور( آئی این پی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ دوبارہ گرفتاری پر انکے صاحبزادے مونس الہیٰ نے کہا کہ چو ہدری پرویز الہٰی عدلیہ سے سر خرو ہو رہے ہیں ،اب صرف انتقامی ایجنڈا کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں،پنجاب اسمبلی […]
لاہور ( آ ئی این پی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعلی ٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کوپنجاب اسمبلی میں گریڈ 17کی 12 جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن […]
راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،ر سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گردوں کو […]
روندو(وزیر ساجد علی ) وادی ہنگو روندو کے باشندوں کے ساتھ ڈرامہ بازی بند کرے ۔کئی سالوں سے یہ وادی بنیادی حقوق سے محروم ہے۔ نہ بجلی نہ تعلیم نہ نیٹ ورک اور بنیادی طبی امداد سے محروم رکھنا سرا سر عدل کے منافی ہے۔ […]
پشاور (پی این آئی) نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے 75 کروڑ روپے سے زیادہ بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پشاور شہر میں چلنے والی بی آر ٹی سروس شدید مالی بحران کا […]
کراچی(آئی این پی)سندھ کے محکمہ بلدیات نے پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈان شروع کرنے کا اعلان کردیا۔سیکرٹری بلدیات نجم شاہ کے مطابق تیس جون تک پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے پر جائیداد ضبطی اور نیلامی بھی عمل میں لائی جاسکتی […]
میانوالی(آئی این پی)میانوالی میں پولیس اہلکاروں کی اشتہاری ملزمان کے ساتھ ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ریجنل پولیس آفیسر آر پی او سرگودھا ریجن شارق کمال صدیقی نے اشتہاریوں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی ڈانس پارٹی میں شامل ہونے پر نوٹس لے لیا۔ آر پی […]
لاہور ( آئی این پی ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ہٹ دھرمی کی سیاست کی اور ملک کا نقصان کیا، میرے ساتھ سندھ، بلوچستان ، پنجاب سے ایم این ایز ، صوبائی […]
پشاور( آئی این پی )پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ 9مئی کے پرتشدد احتجاجی مظاہرے میں ملوث اور ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جمعہ کو پشاور پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 9مئی کے پرتشدد […]
کراچی(آئی این پی) ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں مزید 10 روپے فی لیٹراضافہ کردیا، جس کے بعد کلو قیمت 210 روپے سے بڑھ کر 220 روپے کردی۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور یل پی جی قیمتوں کمی کے باوجود دودھ فروشوں کی حکومتی […]