ویب ڈیسک (پی این آئی) پشاور کی معروف ٹک ٹاکر بسمہ بی بی پر اپنے شوہر سمیع اللہ کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہوگیا ہے، عدالت کی جانب سے ملزمہ کو سزا سنا دی گئی ہے۔ مردان کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کے جج […]
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ قرض اتارنے والا پہلا صوبہ بن گیا، صوبائی حکومت کی جانب سے قرض اتارنے کیلئے قائم کیے گئے فنڈز میں 30ارب روپے منتقل کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا قرض […]
لاہور(پی این آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ڈاکٹروں سے مریضوں کی خدمت کا عہد لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ڈائیلسز کے مریضوں کے لئے سالانہ فنڈ 7 لاکھ سے ایک ملین کرنے کا اعلان کیا۔ پنجاب میں موٹر […]
نوشہرہ ( پی این آئی) پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کے شہر رسالپور میں پیش آیا جہاں پاک […]
کراچی (پی این آئی)حکومت سندھ نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں پر مقدمات درج کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینیئر وزیرشرجیل میمن کی زیرصدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔اجلاس فیصلہ کیاگیا کہ سرکاری گاڑیاں واپس نہ […]
شہر قائد میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ اور ڈیجیٹل ڈکیتی واقعات پر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) انچارج راجا عمر خطاب اور سی پیک کے ڈی ایس پی فرخ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ […]
مشرقی پنجاب کے سکول سرد موسم کے باوجود 8 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔ شمالی ہندوستان میں سرد موسم کی وجہ سے بعض ریاستوں میں اسکولوں کی تعطیلات میں چند روز توسیع کردی گئی ہے، ان ریاستوں میں سکولوں کو آج تک بند رہنا تھا۔ […]
ملزم وکی یعقوب تھانہ پیرودھائی میں درج مقدمےمیں اڈیالہ جیل کا قیدی دم توڑ گیا ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل انتطامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق 38 سالہ قیدی وکی یعقوب کو طبعیت خراب ہونے پر آر آئی سی منتقل کیا گیا […]
گوجرانوالہ میں بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر متاثر ہونے والا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا، مقدمہ درج کر کے مقتول کی دونوں بیٹیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹر وے ایم 14 پر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد میں موٹر وے ایم 14 پر عیسیٰ خیل کے قریب بس […]
اسلام آباد پولیس میں احتساب کا عمل جاری ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فرائض میں غفلت اور جرائم کنٹرول نہ کرنے پر 4 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو سزائیں دی گئی ہیں۔ایس ایچ او تھانہ نون کی 3 سال سروس ضبطی اور ایک سال […]