وزیر اعلیٰ کے پی نے اپنے خلاف احتجاج کرنے کا طریقہ بتا دیا

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپنے خلاف احتجاج کرنے کا طریقہ بتا دیا۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا آبادی بڑھ گئی ہے لیکن صوبوں کی تعداد […]

قبرستانوں میں تدفین کیلئے سرکاری نرخ مقرر ،لواحقین کتنی رقم ادا کریں گے؟‎

کراچی(پی این آئی) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کے رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدفین کے لیے سرکاری نرخ مقرر کر دیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ رجسٹرڈ قبرستانوں میں تدفین کیلئے 14 ہزار300 روپے نرخ مقرر کر دیا ہے، تمام رجسٹرڈ قبرستانوں […]

کوئلے کی کان میں زوردار دھماکہ

کوئٹہ کے علاقے سنجدی ک کی ایک کوئلہ کان میں گیس دھماکہ ہوا جس میں 12 کان کن پھنس گئے، چیف مائنز آفیسر عبدالغنی بلوچ کے مطابق کان کنوں کی نکالنے کیلئے آپریشن شروع ہوچکا ہے ۔ دھماکے کے باعث کوئلہ کان اندر سے منہدم […]

6 ہزاربھرتیوں کا اعلان

پنجاب پولیس میں 6 ہزار کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبلز کی بھرتی کا اعلان کرد یا گیا ،امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس میں 6 ہزار کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبلز کی بھرتی کا اعلان کرد یا گیا […]

ٹرین کو حادثہ،3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

راولپنڈی سے لاہور جانے والی ریل گاڑی کی 3 بوگیاں اچانک پٹڑی سے اتر گئیں۔ نجی ٹی وی نے ریلوے انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ مسافروں سے بھری ریل گاڑی راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی کہ دینہ کے قریب بوگیاں پٹڑی سے اتر […]

وفاقی کابینہ میں توسیع بلا جواز قرار دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ آنے والے ہفتے میں وفاقی حکومت میں توسیع کی جائے گی، وفاقی کابینہ میں توسیع بلا جواز ہے […]

شیخ رشید نے”بڑوں’’سے بڑی اپیل کر دی

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے نیا سال سب پر مزید بھاری ہوگا، بڑوں سے اپیل ہے کہ غریبوں کو معاف کر دیں۔ انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید […]

ٹریفک وارڈنز کی شامت آگئی

کیمرے ای چالان کے ساتھ ٹریفک وارڈنز پر بھی نظر رکھیں گے ٹولیوں کی صورت میں کھڑے وارڈنز کو پوائنٹ آؤٹ کیا جائےگا،ڈیوٹی سے ہٹ کر ایک جگہ جمع وارڈنز سے متعلق سی ٹی او کو آگاہ کیا جائیگا،وارڈنز کی دوران ڈیوٹی ٹریفک روانی یقینی […]

سکولوں کو وارننگ جاری

لاہور : سیکرٹری ایجوکیشن نے پرائیوٹ اسکولز کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی وارننگ دے دی اور کہا آج ہر صورت ایکشن پلان جمع کروائیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تعلیمی اداروں میں بسوں کے انتظام کے معاملے پر سیکرٹری ایجوکیشن خالدنذیر وٹو […]

انا للہ و اناالیہ راجعون ،خوفناک ٹریفک حادثات ،کئی افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر ژوب اور لسبیلہ میں ٹریفک کے خوفناک حادثات کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ ایک حادثہ ژوب کے قریب بادن زئی کے مقام پر پیش آیا جہاں کار اور ٹریکٹر کے مابین تصادم کے نتیجے میں […]

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی رہنما کے بھائی جاں بحق

ٹانک(پی این آئی) ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء مفتی کفایت اللہ کے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔ ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو قتل کردیا، دونوں بھائیوں کو پیر کھچ کے قریب فائرنگ […]

close