ہتھنی کی ہلاکت، کراچی چڑیا گھر میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ

کراچی(آئی این پی) ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت کے حوالے سے کراچی کے چڑیا گھر میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ کرپشن کرنے والے عناصر پر ہاتھ ڈالا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی چڑیا گھر میں انتظامیہ کی سنگین غفلت اور […]

کراچی میں گاڑیاں چوری کرنے میں ملوث رکشہ گینگ پکڑا گیا

کراچی (آئی این پی) شہر قائد میں گاڑیاں چوری کرنے میں ملوث رکشہ گینگ کے تین ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا، رکشہ گینگ کے کارندے گاڑی چوری کرکے بیچ دیتے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گاڑیاں چوری اور چھیننیکی وارداتوں میں رکشہ گینگ سرگرم ہیں ، […]

منشیات فروشوں کی سہولت کاری میں ملوث پولیس افسران کیخلاف بڑا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)ٓآئی جی سندھ غلام نبی میمن نے منشیات فروشوں کی سہولت کاری میں ملوث ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کے خلاف محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا ہے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت ویڈیو لنک کانفرنس ہوئی […]

پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کی تقسیم، کن امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے؟

بورے والا(آئی این پی)پی ٹی آئی کی طرف سے ٹکٹوں کی تقسیم پر دیگر امیدواران نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے،عمران خان کی قیادت میں ٹکٹ ہولڈرز کی مکمل حمایت کا اعادہ،پارٹی کے ہر فیصلے کو تسلیم کرتے ہوئے متحد رہنے کا عزم۔تفصیلات کے مطابق […]

چکوال، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، کیا کچھ برآمد ہوا؟

چکوال(آئی این پی) آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود کی ہدایت پر چکوال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ایچ او تھانہ […]

2 ماہ میں 24 افراد کا قتل، پنجاب کے 2 اضلاع کے ڈی پی اوز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

لاہور (آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گجرات میں زیر حراست ملزم پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے سرعام تشدد کے واقعہ پر ڈی پی او گجرات اورمنڈی بہاؤالدین میں امن وامان کی خراب صورتحال پر ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کوعہدوں سے […]

آئین کا کھلواڑ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، سینئر سیاسی رہنما نے خبردار کر دیا

چنیوٹ(آئی این پی)سابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب و جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئین کا کھلواڑ کسی صورت برداشت نہیں کرے گی،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے ہماری جماعت جمہوریت پر یقین […]

نو پارکنگ کی خلاف ورزی، 3 سو سے زائد موٹر سائیکلوں کو ٹرمینل میں بند کر دیا

پشاور( آئی این پی ) سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے نو پارکنگ زون کی خلاف ورزیوں پر 3 سو سے زائد موٹر سائیکلوں کو ٹرمینل میں بند کردیا جبکہ تجاوزات قائم کرنے پر 601 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر قمر […]

پوست کی فصل تباہ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے

پشاور( آئی این پی )خیبرپختونخوا کو ہرقسم کی منشیات اور سماجی برائیوں سے پاک صوبہ بنانے کیلئے صوبائی حکومت اور چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں صوبائی سیکرٹری اور ڈائریکٹر جنرل ایکسائز نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے صوابی کے بعض دشوار گزار پہاڑی […]

مسافروں سے زیادہ کرایہ لینے والے 392 ٹرانسپورٹروں کے خلاف ایکشن

پشاور( آئی این پی )سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے مسافروں سے زیادہ کرایہ لینے پر گزشتہ ہفتے 392 ٹرانسپورٹروں کو چالان کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان کی ہدایت پر شہر کے مختلف سیکٹروں میں کی جانیوالی ناکہ بندیوں سے گزرنیوالی […]

نگران وزیر اعلی اور گورنر کے پی عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

پشاور( آئی این پی )نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان عید الفطر کی نماز گورنر ہائوس پشاور میں ادا کریں گے۔۔۔نگران وزیر اعلی عید کے پہلے دن وزیر اعلی ہاوس میں عوام سے عید ملیں گے۔وزیر اعلی ہفتے کے دن صبح 11 بجے […]

close