پشاور( آئی این پی )صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں سے کم وزن روٹی فروخت کرنے پر بیشتر نانبائیوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور شفیع اللہ خان کی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جنید شاہ نے اندرون شہر […]
کراچی(آئی این پی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں کے دوران چرس اور ہیروئن سے بھرے کیپسول اور ویڈ تحویل میں لیے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری […]
کراچی (آئی این پی)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ ایک اور کیس میں بری کردیا۔ عزیر بلوچ کو اقدام قتل اور دھماکا خیز مواد کے کیس میں بری کیا گیا۔استغاثہ عزیر بلوچ پر ایک اور مقدمہ […]
پشاور( آئی این پی )پولیس لائن پشاور میں نماز کے دوران بم دھماکے میں شہید ہونے والوں میںجنید شاہ عمر25سال سکنہ دائودزئی ، ظفر اللہ ولد انور اللہ عمر 30سال، ضیاء الاسلام ولد خانم اللہ،نور گل عمر 35سال سکنہ اکبر پورہ، محمد شاہد ولد فضل […]
لاہور(آئی این پی)اوکاڑہ قصور روڈ پر حادثہ میں 3بچے جاں بحق جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا، حادثہ کوسٹر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث ہوا، حادثہ کے فوری بعد کوسٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ ریسکیو 1122حکام کے مطابق زخمی اور […]
لاہور (آئی این پی ) دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی، پنجاب کے مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے 5 دہشت گرد گرفتار کر لیے ۔ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے ملتان […]
گلگت(آئی این پی ) گلگت بلتستان میں کے علاقے تانگیر میں بارش کے باعث گلیشیئر جھیل میں گرنے سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند روز سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ دیامرکے سب ڈویژن […]
کوئٹہ (پی این آئی) ضلع چاغی میں محکمہ تعلیم نے سکول کے بچوں کے لیے تین دن کی ہنگامی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی میں گزشتہ روز شدید سردی کے باعث 2 بچے اسکول میں بے […]
سوات(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں سوات اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ اور گہرائی 182 کلومیٹر تھی۔ زلزلے […]
کراچی (آئی این پی)کراچی کی سیاست میں بڑا بریک تھرو ہوگیا، ایم کیوا یم دھڑوں کے کل یکجا ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سرزمین پارٹی اور تنظیم بحالی کمیٹی کی قیادت کل ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد جائے […]
کراچی (آئی این پی)شہرقائد میں 15 جنوری کو ہونیوالے بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی گہماگہمی عروج پر ہے اور مرد و خواتین سبھی الیکشن کی تیاریوں میں مصروف نظر آرہے ہیں ۔کراچی بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں میں خواتین امیدوار بھی مردوں کے شانہ بشانہ اپنے حلقوں […]