کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی صوبائی قیادت نے وفاقی حکومت کے اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دریائے سندھ پر 6 کینالزکے منصوبے کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے اور 25 مارچ کو سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں احتجاج […]
اسلام آباد (پی این آئی) شہباز شریف کابینہ کے اراکین نے اپنی تنخواہوں میں 188 فیصد اضافہ کر لیا، سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری کے بعد اب وفاقی کابینہ میں شامل اراکین کو لاکھوں روپے اضافی تنخواہ ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ […]
پشاور (پی این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سزاؤں کے خلاف دائر 29 درخواستیں خارج کر دیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں ملٹری کورٹ کی سزاؤں کے خلاف دائر 29 درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں درخواست گزاروں کے وکلا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثنا اللہ اور عدالتی […]
کراچی (پی این آئی) بلوچستان میں انتظامی بحران ختم کرنے کیلئے ایف آئی اے سندھ زون سے 10 افسران کا بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہ ہیڈکوارٹر کے احکامات پر مزید ایف آئی اے کے 24 افسران کی فہرست تیار کی جارہی ہے۔ ایف آئی […]
پشاور میں 1 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے دفتر کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے اور پشاور میں دفعہ 144 کے تحت […]
کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر واقع پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان نے ایک بیان میں بتایا کہ شاہراہ فیصل پر واقع کاوش پلازہ میں آگ […]
کراچی میں مختلف ٹریفک حادثات میں موٹرسائیکل سوار 3 افراد جابحق ہوگئے، رواں سال میں اب تک مجموعی طور پر ٹریفک حادثات میں 207 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جوہر موڈ کے قریب تیز رفتار سیمنٹ میکسچر کی ٹکر […]
یومِ علی ؓ کے مرکزی جلوس کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق کراچی میں یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر کل مرکزی جلوس کے پیش نظر ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔ٹریفک پولیس نے بتایا […]
پنجاب پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں سرحدی چیک پوسٹ پر خارجی دہشتگردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی خان پولیس نے خوارجی دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنادیا، پنجاب، خیبرپختونخوا بارڈر پر تھانہ وہوا کی […]
ڈی جی خان: تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پولیس نے ناکام بنا دیا۔ آر پی او سجاد حسن خان کے مطابق 10 سے 12 دہشت گرد راکٹ لانچر اور جدید اسلحہ سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ آور […]
قصور میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے خاتون کا شوہر جاں بحق ہو گیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔فائرنگ خاتون کے بھائی نے کی جس کی تلاش جاری ہے۔ […]