صوابی (آئی این پی)موضع زیدہ میں بکریاں فصل سے بھگانے پر ہونے والی زبانی تکرار پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا عنایت اللہ نے تھانہ زیدہ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ پیر کی دوپہر ایک بجے اپنے بھائی کفایت […]
لاہو ر(آئی این پی) پولیس نے 14 سالہ معذور لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔لاہور کے علاقے تھانہ شالیمار کی حدود میں درندگی کی انتہا ہوگئی، جہاں ایک سفاک ملزم 14 سالہ معذور لڑکی کو مبینہ طور پر 11 ماہ تک زیادتی […]
لاہو ر(آئی این پی)ایل ڈی اے سٹی کے فائل مالکان کے لیے بڑی خوشخبری‘ ایل ڈی اے سٹی کی چوتھی قرعہ اندازی آج بروز منگل28فروری کو کی جائے گی۔ لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عامراحمدخان نے بتایاہے کہ چوتھی قرعہ اندازی میں 1150پلاٹس شامل کیے […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ کے حکم نامے کے بعد اوپن لیٹرز پر گاڑیاں ٹرانسفر کروانے کی شرح میں 500 فیصد اضافہ ہوگیا۔کراچی پولیس حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی مالکانہ حقوق تبدیلی نہ ہونے پر تفتیش میں مشکالات کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ نے […]
راولپنڈی(آئی این پی) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے احکامات پر پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کی ویڈیوز کے ذریعے شناخت ے بعد گرفتاریوں کا عمل شروع کردیاگیا, ابتدائی 2کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کرلئیے گئے۔ واقعات […]
جہلم (آئی این پی)تحریک انصاف نے جہلم سے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، سابق امیدوار قومی اسمبلی علی الزمان جنجوعہ نے برداری سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا،سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے علی الزمان جنجوعہ کو پارٹی […]
شانگلہ(ائی این پی)شانگلہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال الپوری میں شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے نجی کمپنیوںنے 45سویپرز اور درجنوں گارڈزکو برطرف کردیا۔سویپر،چوکیداد،دائی ،سیکورٹی کے فرائض سرانجام دینے والے افراد کو نکال دیا گیا ہے۔ملازمین پر نجی کمپنیوں نے چھے ماہ ہسپتالوں میں ڈیوٹی […]
پشاور(آئی این پی ) تنگی میں موٹرسائیکل چوری واردات کی ہیٹرک کرنے والا ملزم کو گرفتارکرلیا تفصیلات کے مطابق پولیس کو تھانہ تنگی کی حدود میں موٹرسائیکل چوری تین مختلف واردات کی پے در پے رپورٹ موصول ہوئی۔ تھانہ تنگی میں نامعلوم ملزم/ملزمان کے خلاف […]
شانگلہ(آئی این پی)شانگلہ ضلع بھر میں سرکاری آٹا من مانے نرخوں پرفروخت جاری،جو مہنگائی کے ستائے غریب عوام کیلئے قوت خریدسے باہر ہوگیا۔آٹاڈیلرکی جانب سے سرکاری آٹا پندرہ سواورسولہ سومیں فروخت ہورہاہیں جبکہ انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔بعض جگہوں سے اطلاع ہے کہ […]
لاہور( آئی این پی)پنجاب کے مختلف اضلاع میں لاکھوں گاڑیاں ڈیفالٹر ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کے اہم شہروں میں 8لاکھ 23ہزار 900سے زائد گاڑیاں ڈیفالٹر ہیں ،سب سے زیادہ لاہورڈویژن میں2لاکھ36ہزار 924گاڑیاں ڈیفالٹرہیں ۔سرگودھا ڈویژن میں لاکھ 12 ہزار 983، […]
لاہور( آئی این پی) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب نے 9 ڈائریکٹرز اور ایک ڈپٹی ڈائریکٹر کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری کے منتظر پی ایس پی آفیسر وقاص حسن کو ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن ، تقرری کے […]