لاہور(آئی این پی)ڈی جی فوڈا تھارٹی کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملک سیفٹی ٹیموںنے 2لاکھ31ہزار400لیٹر دودھ کی چیکنگ کرتے ہوئے1400لیٹر ملاوٹی و ناقص دودھ موقع پر تلف کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈا تھارٹی کی ہدایت […]
کراچی(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے پاکستانی سفری دستاویزات پردبئی جانے والے افغان نڑاد برطانوی شہری کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق زوہیب جان نے جعلسازی سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے مختص نائیکوپ حاصل کیا، نائیکوپ […]
کراچی(آئی این پی)سندھ اسمبلی کااجلاس منگل کو ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری کی زیر صدارت ایک گھنٹہ چالیس منٹ کی تاخیرسے شروع ہوا۔اس تاخیر پرتحریک انصاف کے ارکان کا اسمبلی میں نے ڈیسک بجاکر احتجاج کیا ان کا کہنا تھا کہ اجلاس کا وقت دو بجے […]
کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی اور دواطالوی جامعات کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منگل کے روز ایل ای جے جامعہ کراچی میں منعقد ہوئی ۔مفاہمتی یادداشت پرجامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی اور کراچی میں تعینات اطالوی قونصل جنرل دانیلوجیوردانیلانے […]
اسلام آباد(آئی این پی)موٹروے پولیس نے گندم سمگل کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس نے گندم کی سمگل کی کوشش ناکام بناتے ہوئے کلر کہار، بلکسر , چکری اور صوابی کے قریب ،8 مشتبہ ٹرک قبضے میں لے لیے […]
فیصل آباد (آئی این پی)گیس کی لوڈشیڈنگ کے باوجود بلوں میں ہوشربا اضافہ سے صارفین بلبلا اُٹھے، سوئی نادرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کے گیس میٹر کا کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا، غریب صارفین جن کا بل 400 روپے […]
فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی طرف سے نئے سلیبس کے تحت کتابوں کی چھپائی کا کام مکمل نہ ہو سکا، نیا تعلیمی سیشن شروع ہونے کے باوجود طلبہ وطالبات کو کتابیں نہ ملنے پر سکول میں تدریسی عمل کا باقاعدہ آغاز نہ […]
فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد سمیت پنجاب پولیس کے 25 افسران واہلکاران حجاج کرام کی خدمت کیلئے منتخب ہو گئے، جنہیں فوری طور پر حاجی کیمپ اسلام آباد رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ جو کہ حجاج کرام کی خدمت کے […]
کراچی(آئی این پی) حکومت سندھ نے فلور ملز ایسوسی ایشن پر بلیک میلنگ کا الزام لگا دیا جو گندم فراہم کرنے کے باوجود مصنوعی بحران پیدا کیا جا رہا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ خوراک کے مطابق فلور ملز ایسوسی ایشن بلیک […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں سرگرم موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوں کا گروہ سرراہ جھپٹا مار کر چار خواتین سے پرس چھین کر فرار ہو گیا، خواتین کا پیدل سفر کرنا بھی دشوار ہو گیا، آئے روز جھپٹا مار کر لوٹ مار کرنے والے ڈاکوئوں […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے خضراء موڑ ستیانہ روڈ پر کیمیکل ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار اسسٹنٹ ٹریفک وارڈن لہولہان ہو گیا۔جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے۔اس واقعہ کے بعد پولیس حکام نے تمام […]