پیپلز بس سروس کے کرائے اگلے 6 ماہ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی مالیاتی کمیشن کی تشکیل، لاڑکانو جنرل یونیورسٹی کے قیام، 500,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد اور انٹرا۔ ڈسٹرکٹ پیپلزبس سروس کے کرایوں کو […]

ملتان، سینئر پی ٹی آئی رہنما کو جیل سے رہا کر دیا گیا، دوبارہ گرفتاری کی پیشکش، 9 مئی کے حوالے سے رائے دے دی

ملتان(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو اڑھائی ماہ تک جیل میں قید رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔رہائی کے بعد ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ڈھائی ماہ جیل کاٹ کر واپس آیا […]

پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج طلب، صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ

لاہور(آئی این پی)محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے پہلے 10 دنوں میں دفعہ 144 نافذ کرنے اور امن و امان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا۔اس سلسلے میں محرم الحرام […]

خیبرپختونخوا کے نگران وزیر کو ہٹا دیا گیا

پشاور(آئی این پی)اے این پی کی سفارش پر خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ سے وزیر صنعت عدنان جلیل کو ہٹا دیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا نے نگران کابینہ میں ردو بدل کی سمری منظور کی جس کے بعد وزیر صنعت کو کابینہ سے ہٹایا گیا، اعتراض کے بعد […]

پنجاب حکومت کا صوبے میں پلاسٹک کی سڑکیں تعمیر کرنے کا اصولی فیصلہ

لاہور ( آئی این پی) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں پلاسٹک روڈز متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پلاسٹک روڈز کی تعمیر کے لئے پلان طلب کر لیا ہے، صوبے بھر میں بین الاضلاعی سڑکوں کی تعمیر کے […]

عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کی اینٹی کرپشن میں طلبی

لاہور ( آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو اراضی ریکارڈ سکینڈل جھنگ میں تحقیقات کے لئے کل جمعرات 20 جولائی کو اینٹی کرپشن میں طلب کر لیا گیا ۔ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مطابق سابق اے ڈی […]

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے نئے کنکشن کی فیس میں بڑا اضافہ

لاہور ( آئی این پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے گھریلو صارفین کے لیے نئے کنکشن کی فیس میں اضافہ کردیا۔ نئے کنکشن کے لئے ڈیمانڈ نوٹس کی فیس میں 100 فیصد تک اضافہ کرنے کی منظوری دیدی۔گھریلو صارفین کے لیے نئے کنکشن کی […]

اچھی خبر، صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کا معاملہ، وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت جاری کر دی

لاہور( آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی سے ٹیلفونک رابطہ کیا ۔وزیراعظم نے محسن نقوی سے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے معاملات پر گفتگو کی۔ رابطے میں پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں وفاق کے […]

آن لائن قرضے کا معاملہ، کارروائی آگے بڑھ گئی

راولپنڈی(آئی این پی)آن لائن لون کمپنی کے نمائندوں کی دھمکیوں کے باعث شہری کی خودکشی کے معاملے میں آن لائن لون کمپنی کے گرفتار 9 ملزمان کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے راولپنڈی کے جوڈیشل […]

تنخواہوں میں اضافہ، ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ کا ہائر ایجوکیشن کمیشن کے سامنے دھرنا

اسلام آباد (آئی این پی)آل پاکستان ٹینور ٹریک فیکلٹی ایسو سی ایشن(ایپٹا)کے پلیٹ فارم تلے ملک بھر کی جامعات کے اساتذہ نے منگل کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مرکزی گیٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا، اس موقع پر ملک بھر کی جامعات میں ٹی ٹی […]

close