لاہور( آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے اطراف میں سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ایس پی سول لائنز حسن جاوید بھٹی نے گزشتہ روز زمان پارک کا دورہ کیا اور عمران خان کی سکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایات دیں۔ زمان پارک […]
لاہور( آئی این پی)پنجاب بھرمیں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، تشدد اور جلا ئوگھیرا ئومیں ملوث گرفتار افراد کی تعداد 3800 سے زائد ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور سے اب تک 2 ہزار کے قریب شر پسندوں کو گرفتار کیا جا […]
لاہور( آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیس کی سماعت آج پیر کے روز ہو گی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کوعمران ریاض کی بازیابی کیلئے آج 22 مئی تک مہلت دے رکھی ہے۔ […]
لاہور(آئی این پی)عمیر نیازی کو چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کا فوکل پرسن برائے قانونی امور مقرر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نیا عہدہ […]
کراچی(آئی این پی) خواجہ سراوں کے ایک گروپ نے شریعت کورٹ کے تحت ٹرانسجینڈر ایکٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا۔کراچی پریس کلب میں ٹرانسجینڈر کمیونٹی کی رہنما بندیا رانا، شہزادی رائے، مہرب معیز اعوان، سرخ حنا اور وکیل سارہ ملکانی سمیت دیگر نے پریس کانفرنس […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہوریوں کے معدے میں زہر گھونپنے کی کوشش ناکام بنا دی۔رزاق کالونی تاج پورہ میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے جعلی کولا ڈرنکس تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ مارتے ہوئے 9655 لیٹر جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس،2340 خالی بوتلیں تلف کر […]
چترال(آئی این پی)چترال میں تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ آل پارٹیز کے کال پر اتالیق چوک میں ایک احتجاجی جلسہ بھی منعقد ہوا جس کی صدارت امیر جماعت اسلامی مولوی جمشید نے کی۔اس موقع پر مظاہرین نے اتالیق بازار میں […]
پشاور(آئی این پی )انسپکٹر جنرل اختر حیات کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان کی نگرانی میں سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے درخواست دہندہ گان کے وقت کی بچت کیلئے ٹریفک آفیشل موبائل ایپ ’’رابطہ‘‘ کے ذریعے آن […]
پشاور(آئی این پی ) محکمہ خوراک نے مرغیوں کے ہڈیوں سے قیمہ تیار کر کے فوڈ پوائنٹس مالکان کو سپلائی کرنیوالے گروہ کو بے نقاب کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔ سیکرٹری محکمہ خوراک عابد خان وزیر اور ڈائریکٹر فوڈ یاسر حسن کی […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے مردم شماری کے نتائج قبول نہ کرنیکا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ مردم شماری پر تحفظات تھے اور ہیں، ہمارے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ہر ضلع میں ہماری آبادی […]
پشاور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا (کے پی) کے رہنمائوں کا پیپلزپارٹی سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے صوبائی ترجمان امجد آفریدی نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی، […]