زلزلے کے شدید جھٹکے

  کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ گلزار ہجری یونیورسٹی روڈ کے اطراف زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قائدآباد اورشاہ فیصل کالونی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث شہری گھروں […]

ملک کے اہم علاقوں  میں فائرنگ ، ہلاکتوں کی افسوسناک خبر

شمالی وزیرستان میں فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1شخص زخمی بھی ہوا ہے ۔ ڈی پی اوشمالی وزیرستان نے بتایا کہ  فائرنگ کا واقعہ محمد خیل گاؤں میں پیش آیا […]

افسوسناک خبر ، ٹرین کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

  کندھکوٹ میں خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔ کندھکوٹ میں گرڈ سٹیشن کے قریب خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی 7 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹرین پشاور سے کراچی جارہی تھی، خوش قسمتی […]

خوشخبری !!!  تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

   سندھ کابینہ نے آئندہ بجٹ 2025-26 کے لیے مختلف پے اسکیلز کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ نے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے […]

تھانے کے قریب دستی بم حملہ

سبی میں دستی بم حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر سبی میں سٹی پولیس تھانے کے قریب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کی رہائش گاہ پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ ’’ پولیس کا کہنا ہے […]

یا اللہ رحم ، زلزلے کے شدید جھٹکے

  پشاور (نیوز ڈیسک) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔ زلزلہ […]

ریسٹورنٹس اور شادی ہالوں سے متعلق بڑا فیصلہ

   پنجاب میں نان رجسٹرڈ ریسٹورنٹ اور شادی ہالوں کی فوری رجسٹریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلی مریم نوازشریف نے صوبے بھر میں واقع چھوٹے بڑے ریسٹورنٹ اورشادی ہالوں کی رجسٹریشن کے لئے اقدامات کی ہدایت کر دی ہے- وزیراعلیٰ مریم […]

ماں نے 8 سالہ معصوم بیٹی کو قتل کر دیا، شرمناک وجہ بھی سامنے آ گئی

منڈی بہاءالدین :پنجاب کے ضلع منڈی بہاءالدین کے علاقے مراد وال میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر دوسری شادی کے لیے اپنی 8 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، دو روز قبل […]

افسوسناک خبر ، نہر میں 4 نوجوان ڈوب گئے

جامشورو میں المنظر پل کے مقام پر کے بی فیڈر نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے، ریسکیو حکام نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے 2 نوجوانوں کو ڈوبنے سے بچالیا۔ ریسکیو حکام ذرائع کا کہنا ہے کہ جامشورو میں المنظر پل کے مقام پر […]

خوفناک آتشزدگی  ، سب جل کر راکھ

  لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں آتشزدگی سے 3 فیکٹریاں مکمل طور پر جل گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ فائربریگیڈ کی مزید پانچ گاڑیاں آپریشن میں حصہ لینے کے لیے پہنچ گئی ہیں، مجموعی طور پر ایک درجن سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے […]

close