راولپنڈی ( آئی این پی) اے این ایف کا منشیات فروشوں کے خلاف مختلف شہروں میں کریک ڈان جاری کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور پر بنوں کا رہائشی ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ملزم فلائٹ نمبر PK 217 سے […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی جامع مسجد قائد اعظم (نیو) کیمپس میں عید الفطر کی نماز صبح7بجے ادا کی جائے گی۔نماز عیدڈاکٹر مفتی محمد معاذ پڑھائیں گے۔ […]
لاہور(آئی این پی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا داتا دربار آنے والے زائرین کی سہولت کیلئے اہم اقدام،محسن نقوی نے داتادربارکی13برس سے بند پارکنگ کو فوری طورپر فنکشنل کرنے کا حکم دیا ہے۔ کربلا گامے شاہ موڑ سے داتا دربار آنے والی ٹریفک ون […]
پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں قائم کردہ 8 پناہ گاہیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پاکستان بیت المال نے حکم نامے کے ذریعے تمام اضلاع کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا، پناہ گاہوں میں کام کرنے والے 36 ملازمین […]
لاہور (آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس /کامرس پارٹ ون ، پارٹ ٹواور بی اے (سماعت سے محروم) سالانہ2023ء کے آن لائن داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا شیڈول جاری کر دیاہے ۔تفصیلات […]
کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا واضح اور دوٹوک مؤقف ہے کہ اگر کراچی کے عوام کو پورا نہیں گنا گیا تو اس ڈیجیٹل مردم شماری کو ہرگز قبول نہیں کریں گے ،2017کی جعلی مردم شماری […]
کراچی(آئی این پی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے 29 ویں سحری برنس روڈ کے مکینوں کے ساتھ کی۔ گورنر سندھ کے برنس روڈ پہنچنے پر علاقہ مکینوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا ،وہاں پر موجود افراد نے ان کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بنوائیں۔ گورنرسندھ […]
پشاور (پی این آئی) ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے سدباب کے لیے غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کے خلاف ایکشن شروع کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے ایک مصدقہ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس نے ایک ماہ کے اندر دس ہزار سے زائد غیر […]
راولپنڈی (آئی این پی)فیض آباد میں واقع روزنامہ صحافت کے آفس میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا , نعش اور زخمی فرد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق راولپنڈی فیض آباد کے مقام پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں پولیس حراست میں ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں گولیاں چل گئیں،پولیس حراست میں ملزم کو فائرنگ کرکے قتل کر دیاگیا، فائرنگ کرنیوالے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیااور پستول […]
راولپنڈی (آئی این پی)ضلع راولپنڈی میں 25 مارچ سے 18 اپریل نے گندم اور آٹے کی سمگلنگ کے حوالے کاروائی کے دوران 237 ٹرکوں کو قبضہ میں لیا گیا جن سے چھ ہزار 723 میٹرک ٹن گندم اور آٹا برآمد ہوا۔ اس عرصہ کے دوران […]