کراچی والوں کے لیے بجلی بلوں میں بڑا ریلیف، بجلی کتنی سستی کر دی گئی؟

کراچی(آئی این پی)کراچی کے لئے بجلی 5 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی، جس سے صارفین کو 7 کروڑ 20 لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کی اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست […]

عدالت نے کراچی کی فلور ملز کو دی گئی 400 میٹرک ٹن گندم کا حساب مانگ لیا

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی فلور ملز کو دی گئی 400 میٹرک ٹن گندم کا حساب مانگ لیا ،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ کس کو کتنی گندم فراہم کی گئی ہے تحریری طور پر آگاہ کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق […]

ون فائیو پولیس کا بروقت ایکشن، اے ٹی ایم مشین کو لٹنے سے بچا لیا

کراچی(آئی این پی)کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ون فائیو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم مشین کو لٹنے سے بچا لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ضلع کورنگی انڈسٹریل ایریا سیکٹر 16 میں ون فائیو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اے ٹی ایم […]

مونٹین کالج دنیور کی طالبہ کی پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، قراقرم یونیورسٹی نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ترجمان نے سوشل میڈیا میں جاری غلط بیان پر وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی کسی طالبہ نے خودکشی کی کوشش نہیں کی ہے ۔سوشل میڈیا میں جاری بیان غلط ہے ۔مذکورہ طالبہ مونٹین […]

پی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں کی گرفتاریاں، سندھ ہائی کورٹ کا سندھ حکومت کو نوٹس

کراچی (آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی جانب سے پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے بلدیاتی نمائندوں چیئرمین ، وائس چیئرمین کو ہراساں کرنے اور گرفتاریوں کو روکنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں دائر پٹیشن کی […]

غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

خانیوال (آئی این پی) محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ ضلع خانیوال کا غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاون کا سلسلہ جاری‘ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان ڈویژن ذولفقار علی غوری کی ہدایت پر ڈاکٹر محمد یاسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ ضلع خانیوال […]

فیصل آباد میں حساس ادارے کے دفتر پر حملہ، عدالت کا 4 ملزمان کو ملٹری کورٹ کے حوالے کرنے کا حکم

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حساس ادارے کے دفترپر حملے کے مقدمے میں ملوث 4ملزمان کو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے ملٹری کورٹ کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد […]

9 مئی کے واقعات میں ملوث مردان کا سرکاری افسر معطل

مردان(آئی این پی)9 مئی کے واقعات میں ملوث مردان کے سرکاری افسر کو معطل کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق یہ پہلا سرکاری افسر ہے جسے 9 مئی واقعات پر معطل کیا گیا ہے۔ محمد اسماعیل انجینئرنگ یونیورسٹی مردان میں اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات تھا۔اس کے خلاف […]

پنجاب بھر میں 3 ہزار سیف فوڈ زون بنانے کا منصوبہ شروع، تمام گیٹڈ سوسائٹیز اور ٹاؤنز میں سیف فوڈ زون بنائے جائیں گے

لاہور(آئی این پی)پنجاب بھر میں 3ہزار سیف فوڈ زون بنانے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور نے لیک سٹی سے سیف فوڈ زون کا افتتاح کر دیا۔سیف فوڈ زون منصوبہ اپنی نوعیت کا پہلا پراجیکٹ ہے جو لیک سٹی […]

کراچی، بلدیاتی انتخابات، سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی

کراچی (آئی این پی )امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے بلدیاتی نمائندوں ، چیئر مین و وائس چیئر مین کوہراساں کرنے اور ان کی گرفتاریوں کو روکنے کے لیے سندھ ہائی کورٹ […]

ساری مائیں بہنیں ہماری اپنی ہیں، ہم نے مائوں بہنوں کی عزت کرنا سیکھی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واضح کر دیا

لاہور( آئی این پی ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جیل میں خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات صرف پراپیگنڈہ ہیں۔مائوں بہنوں کی عزت ہوتی ہے، خدارا ایسے الزامات لگانے سے قبل سوچ لینا چاہیئے ۔ساری مائیں بہنیں ہماری اپنی ہیں […]

close