سکھر(آئی این پی)بڑھتی ہوئی مہنگائی و کرپشن کے خلاف سکھر کے شہریوں کا پیمانہ لبریز ہوگیا ،حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف شہری نے آٹے کا تھیلا پہن کر انوکھا احتجاج ریکارد کرایا، مہنگائی اور کرپشن کے خلاف شدید نعریبازی،ملک میں غربت ، مہنگائی […]
سکھر(آئی این پی)سکھر میں صفائی کا عملہ غائب ، کچرا سڑکوں پر جمع ،تعفن اٹھنے سے شہری پریشانی ،مختلف امراض پھیلنے کا خدشہ ،شہری و سماجی حلقوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ اور میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر کی […]
کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے میئرز ،ڈپٹی میئرز، چیئرمینز اور وائس چیئرمینز کی تنخواہوں میں اضافہ کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں میئرز ،ڈپٹی میئرز، چیئرمینز اور وائس چیئرمینز کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا۔سندھ حکومت نے منتخب بلدیاتی نمائندوں کے مراعات میں بھی […]
نارووال(آئی این پی)نارووال میں 15 فٹ لمبا 60 کلو وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا۔پولیس کے مطابق نالہ بئیں کے کنارے آباد سرحدی گاں سکھوچک میں 15 فٹ لمبا 60 کلو گرام وزنی اژدھا آبادی میں گھس آیا۔محکمہ وائلڈ لائف نے اژدھے کو پکڑ کر […]
پشاور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کی کور کمیٹی کے رکن شوکت علی نے کہا ہے کہ پرویز خٹک پارٹی چیئرمین اور محمود خان وائس چیئرمین ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت علی کا کہنا تھا کہ […]
بھیرہ (آئی این پی)بھیرہ موٹروے انٹرچینج پر بس میں آگ لگ گئی، ڈرائیور کی حاضر دماغی نے بڑے حادثے سے بچا لیا۔سرگودھا کے قریب قومی شاہراہ موٹروے پر چلتی مسافر بس کا ٹائر برسٹ ہونے کے بعد آگ لگ گئی۔ ڈرائیور نے فوری طور بس […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے وفد نے ملاقات کی، جس میں شرکا نے ن لیگ میں شمولیت کی تردید کی۔ملاقات میں وفاقی وزیر اسرار ترین، وزیر مملکت احسان ریکی اور صوبائی وزیر طور اتمخیل شریک […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے متعدد وزرا، معاونین اور مشیروں کو ہٹانے کی ہدایت جاری کر دی۔سیکرٹری الیکشن کمیشن نے نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کو خط لکھا ہے جس میں نگران وزرا، مشیران اور معاونین خصوصی کی جانب سے […]
بالا کوٹ(آئی این پی)گڑھی حبیب اللہ دریائے کنہار کے کنارے سیلفی لینے والی غیر ملکی سیاح خاتون سمیت 2 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق خاتون سیاح کا تعلق انگلینڈ سے بتایا جاتا ہے، دوسرا جاں بحق ہونے والا نوجوان مقامی ہے، دونوں […]
لاہور (آئی این پی)جی سی یونیورسٹی لاہور کے نئے کیمپس میں کلاک ٹاور کی تعمیر کا آغاز،وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی کے ہمراہ ٹاور کی سنگ بنیاد رکھی۔وفاقی وزیر نے پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت […]
لاہور (آئی این پی) وزیر اطلاعات و بلدیات پنجاب عامر میر نے غیر قانونی تعمیرات میں ملوث محکمہ بلدیات کے کرپٹ افسران کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دے دیا۔ صوبائی وزیر نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایسے تمام راشی […]