کراچی(آئی این پی) شہریوں نے بس میں جیب کترے کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ مشتعل افراد نے چور کو جلانے کی بھی کوشش کی تاہم پولیس نے چور کو چھڑا کر تھانے منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر […]
کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی منی پاکستان،ہر زبان بولنے والے اور ملک کے تمام علاقوں سے تعلق رکھنے والوں کا شہر ہے، جماعت اسلامی کی حقوق کراچی تحریک کراچی کے ہر شہری کی تحریک ہے، ہم […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی مالیاتی کمیشن کی تشکیل، لاڑکانو جنرل یونیورسٹی کے قیام، 500,000 میٹرک ٹن گندم کی درآمد اور انٹرا۔ ڈسٹرکٹ پیپلزبس سروس کے کرایوں کو […]
ملتان(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو اڑھائی ماہ تک جیل میں قید رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا۔رہائی کے بعد ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ ڈھائی ماہ جیل کاٹ کر واپس آیا […]
لاہور(آئی این پی)محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے پہلے 10 دنوں میں دفعہ 144 نافذ کرنے اور امن و امان برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا اور عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کو طلب کر لیا۔اس سلسلے میں محرم الحرام […]
پشاور(آئی این پی)اے این پی کی سفارش پر خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ سے وزیر صنعت عدنان جلیل کو ہٹا دیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا نے نگران کابینہ میں ردو بدل کی سمری منظور کی جس کے بعد وزیر صنعت کو کابینہ سے ہٹایا گیا، اعتراض کے بعد […]
مظفرگڑھ (پی این آئی) مظفر گڑھ پولیس نے 7 سے 11 سال عمر کی تین کمسن بہنوں کے اندوہناک قتل کا سراغ لگا لیا ہے ۔۔۔ تین بہنوں کا قاتل ان کا اپنا بھائی نکلا ۔۔۔ واقعہ مظفر گڑھ کی تھرمل کالونی میں پیش آیا […]
لاہور ( آئی این پی) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں پلاسٹک روڈز متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پلاسٹک روڈز کی تعمیر کے لئے پلان طلب کر لیا ہے، صوبے بھر میں بین الاضلاعی سڑکوں کی تعمیر کے […]
لاہور ( آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو اراضی ریکارڈ سکینڈل جھنگ میں تحقیقات کے لئے کل جمعرات 20 جولائی کو اینٹی کرپشن میں طلب کر لیا گیا ۔ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے مطابق سابق اے ڈی […]
لاہور ( آئی این پی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے گھریلو صارفین کے لیے نئے کنکشن کی فیس میں اضافہ کردیا۔ نئے کنکشن کے لئے ڈیمانڈ نوٹس کی فیس میں 100 فیصد تک اضافہ کرنے کی منظوری دیدی۔گھریلو صارفین کے لیے نئے کنکشن کی […]
لاہور( آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے نگران وزیراعلی محسن نقوی سے ٹیلفونک رابطہ کیا ۔وزیراعظم نے محسن نقوی سے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے معاملات پر گفتگو کی۔ رابطے میں پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں وفاق کے […]