اسد عمر کو معدے میں تکلیف، فواد چوہدری کو پیشاب میں انفیکشن کا انکشاف

راولپنڈی(آئی این پی)اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماں کا طبی معائنہ کیا گیا ہے ، جیل پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنماں میں سے کسی پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی اور جمشید اقبال چیمہ مکمل صحت […]

بلاول بھٹو کا 13 مئی کو جشن منانے کا اعلان

کراچی (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخی کامیابی پر 13 مئی کو کراچی میں جشن منانے کا اعلان کرتے ہوئے جیالوں پر زور دیا ہے کہ […]

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کو نظربند کر دیا گیا، کہاں رکھا گیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو اسلام آباد انتظامیہ نے نظربند کر دیا ہے ۔۔۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو جی بی ہاؤس اسلام آباد میں نظر بند کر کے ان کی نقل و حرکت […]

پی ٹی آئی کارکنان کو 7 روز کیلئے سینٹرل جیل منتقل کر دیا گیا

سکھر(آئی این پی)عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا ، عدالت میں پیشی کے دوران عدالت نے گرفتار کارکنان کو 7روز کیلئے سینٹرل جیل منتقل کردیا ، گرفتار کرنے […]

کراچی میں بدامنی اور جلاؤ گھیراؤ، 286 گرفتار

کراچی(آئی این پی) پولیس نے شہر میں بدامنی اور جلاؤگھیراؤ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 286 افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کے دوران مختلف علاقوں میں بدامنی اور جلاؤگھیراؤ […]

انصاف ہاؤس کراچی کو تالے لگا دیئے گئے

کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے ردعمل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج اور اشتعال انگیزی کے بعد پولیس نے انصاف ہائوس کراچی کو تالے ڈال دیے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے ردعمل میں پی ٹی آئی کارکنوں […]

وفاقی تعلیمی بورڈ نے تمام امتحانات 13 مئی تک ملتوی کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی تعلیمی بورڈ نیموجودہ ملکی صورت حال کے پیش نظر تمام امتحانات 13 مئی تک ملتوی کر دیئے ہیں۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق سوموار 15 مئی کا پرچہ شیڈول کے مطابق ہو گا، وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے ملتوی پرچوں کا […]

مریم نواز کی طرف سے عوام کو بلوائی کہنے پر پی ٹی آئی رہنما کا سخت رد عمل

لاہور(آئی این پی)اکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلوائی کہنا عوام کی توہین ہے، اس وقت پورا پاکستان حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔مریم نواز کے ٹوئٹ پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چودھری نے […]

احتجاجی اور ریلیوں کے خلاف سندھ حکومت کا بڑا اقدام

کراچی(آئی این پی) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا، مظاہروں، احتجاج اور ریلیوں میں 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔سندھ میں دفعہ 144 کے نفاذ کیلئے صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن […]

سندھ بار ایسوسی ایشن سکھر نے سپریم کورٹ سے کوٹہ سسٹم کے تحت ججوں کی تقرری کا مطالبہ کر دیا

سکھر(آئی این پی)سندھ بار ایسوسی ایشن سکھر نے سپریم کورٹ سے کوٹہ سسٹم کے تحت ججز کی مقرری کی ڈیمانڈ کر دی ، تفصیلات کے مطابق سندھ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈوکیٹ قربان ملانو ، سیکریٹری جنرل ارشاد حسین دھاریجو نے سندھ بار ایسوسی […]

خیبر پختونخوا، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتاریاں شروع

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا پولیس حکام نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پرتشدد کارکنان کی گرفتاری کا عمل شروع کردیا گیاہے۔۔۔میڈیا سے گفتگو میں سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز ہارون الرشید کا کہنا تھاکہ توڑ پھوڑاور جلاؤ گھیراؤ […]

close