لاہور (آئی این پی) واپڈا اور کوٹ ادو پاور کمپنی (کیپکو)چند روز قبل مشتعل افراد کے ہاتھوں جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے نذرآتش کئے گئے گھروں کو بحال کریں گے۔اعلامیہ کے مطابق واپڈا اس بارے میں حکومت پنجاب سے رابطہ میں ہے ، صوبائی حکومت […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جڑانوالا واقعے پر اسپیڈی ٹرائل کا حکم دیں۔اسلام آباد میں منعقدہ بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس میں علامہ طاہر اشرفی، جماعت اسلامی کے میاں اسلم اور […]
لاہور(آئی این پی) انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات اور گرفتاری کی اجازت دے دی۔انویسٹی گیشن پولیس نے اٹک جیل میں تحقیقات اور گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی، انسداد […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف وکیل کے قتل کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل ہوگیا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس 3 رکنی بینچ کے سربراہ، جسٹس مظاہر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے، جسٹس جمال مندوخیل بھی تین رکنی بینچ […]
گوجرانوالہ(آئی این پی)گوجرانوالہ میں 18 سالہ ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی ثابت ہونے پر دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دونوں ملزمان متاثرہ لڑکی کے محلے دار ہیں۔ ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ تھانہ صدر وزیر آباد […]
کراچی(آئی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کراچی کی عدالت نے ہیروئن رکھنے کے کیس میں خاتوں کو 14سال کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزمہ پر 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ منشیات […]
ایبٹ آباد (آئی این پی )وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی مداخلت اور فیصلے سے جنرل پوسٹ آفس ایبٹ آباد کے ملازمین کا عرصہ دارز سے التوا کا شکارر پٹرول بل کی ادائیگی ممکن ہوئی۔ وفاقی محتسب کے ریجنل آفس ایبٹ آباد میں محکمہ پوسٹل […]
ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)وانڈھا عمر خان میں گھریلو توں تکرار پر بھائی نے تیش میں آکر اپنی 29سالہ بیوہ بہن کو قتل کردیا،نواب پولیس نے قتل کی دفعہ کے تحت بھائی کی رپورٹ پر بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نواب […]
راولپنڈی ( آئی این پی )نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے ہولی فیملی ہسپتال کی حالت زار کو بہتر کرنے کے لئے 7 روز کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے علاج معالجے اور دیگر سہولتوں کی بہتری کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا حکم دے […]
پاکپتن ، چاچڑاں شریف/ پنو عاقل(آئی این پی ) بپھرے دریاوں کے سیلابی ریلے پنجاب کے بعد سندھ پہنچ گئے،پنوعاقل کے قریب سیلابی ریلے کی وجہ سے کینال میں سو فٹ چوڑا شگاف پڑگیا جس کے باعث فصلیں زیرِآب آگئیں، علاقہ مکینوں نے شکایت کی […]
لاہور(آئی این پی ) لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔ لاہور بورڈ کے نویں جماعت کے سالانہ امتحان میں 2 لاکھ 95 ہزار 121 امیدواروں نے حصہ لیا جس کا کامیابی کا تناسب 49 […]