کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے گنے کی سرکاری قیمت میں ایک سو تئیس روپے فی من اضافہ کردیا ، گنے کی نئی امدادی قیمت چار سو پچیس روپے فی من مقرر کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نیگنیکی سرکاری قیمت میں 123 روپے فی […]
لاہور(آئی این پی) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے تصدیق کی ہے کہ جڑانوالہ واقعے کے دونوں مرکزی ملزمان کو انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے گرفتار کرلیا۔محسن نقوی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں بڑی پیشرفت سے […]
ٹیکسلا (آئی این پی)ٹیکسلا کے نواحی علاقے کھوئی میرا میں کرشنگ کے دوران دھماکے سے پہاڑ کا ایک حصہ سرک گیا، جس میں 1 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ٹیکسلا کے علاقہ کھوئی میرا میں کرشنگ کے دوران پہاڑ سرکنے کے مقام پر ریسکیو […]
رانی پور(آئی این پی)سندھ کے علاقے رانی پورمیں بااثر پیرکی حویلی میں کام کرنے والی 10 سالہ بچی مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگئی۔نوشہرو فیروز کے رہائشی ندیم علی کی بیٹی کے جسم پر تشدد کے نشانات کی ویڈیوز وائرل ہیں جس میں بچی کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے اعلامیہ کے مطابق صارفین کے تحفظ کے پیش نظر گوگل اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کے تعاون سے لون ایپس بند کروائی گئی ہیں۔ایس ای سی پی کا کہنا ہے […]
لاہور(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر مستحق افراد کو مفت پٹرول اور بجلی فراہم کر کے عوام کے دکھوں کا مداوا کریں گے۔اپنے ایک بیان میں ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فروس عاشق اعوان کا […]
ٹیکسلا (پی این آئی) ایزی لوڈ کے تنازع پر دکاندار کی فائرنگ سے گاہک جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ٹیکسلا میں پیش آیا جہاں دکاندار اور گاہک میں 500 روپے کے ایزی لوڈ پر […]
پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی، سرکاری ملازمین سے سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم کو استعمال نہ کرنے کا کہا گیا ہے۔خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین اب سوشل میڈیا کا استعمال نہیں کرسکیں گے، […]
لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی گرفتاری کے وقت بشری بی بی نے مزاحمت کی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عمران کشور نے 5 اگست کو عدالتی حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی کی […]
لاہور(آئی این پی)رہنما بلوچستان عوامی پارٹیسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آرہی سرداراخترمینگل کس بات پر ناراض اور ان کا انوارالحق کاکڑ سے کس بات پر اختلاف ہے۔سرفراز بگٹی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم سے کوئی […]
پشاور(آئی این پی ) پشاوریونیورسٹی کے کلاس تھری،فور اور سینی ٹیشن سٹاف ایسوسی ایشنز نے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ 35 فیصد اضافہ نہ ملنے پر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے اس بات کا فیصلہ ایسوسی ایشنز کے کابینہ کے منعقدہ […]