کراچی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی پولیس کے 97 ایس ایچ اوز اور دیگر عہدوں کے پولیس افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ تقرریوں اور تبادلوں کی فہرست کے ساتھ ڈی آئی […]
کراچی (پی این آئی) گلستان جوہر بلاک 16 میں فائرنگ سے مدرسہ مہتمم ممتاز عالم دین ضیاء الرحمان جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔ کراچی پولیس نے فائرنگ کی جگہ سے نائن ایم ایم اور تیس بور پستول کے 10 سے زائد خول قبضے میں لے […]
کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان نے سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال کو عام انتخابات میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس […]
لاہور ( آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے شہری کی جانب سے زہر پینے کی اجازت طلب کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔لاہور کے علاقے مزنگ کے رہائشی سرور تاج نامی شہری نے زہر پینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے […]
پشاور(آئی این پی ) پشاور میں چوری کے پیسوں میں حصہ نہ دینے پر دوستوں کے ہاتھوں دوست کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقہ داودزئی میں 2 نوجوانوں کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، مقتولین کے قاتل قریبی […]
کوئٹہ(آئی این پی)نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے پالیسی مرتب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے دیگر وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا نگران صوبائی کابینہ کے پہلے […]
کراچی(آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سید مصطفی کمال نے کہا پیپلزپارٹی کے متعصب حکمرانوں نے 40 سال قبل کوٹہ سسٹم نافذ کرکے میرٹ کا قتل کیا۔مصطفی کمال نے کہا کراچی پورے پاکستان کو پالنے والا معاشی حب ہے، شہر پر باہر سے […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آئین میں 90 روز میں انتخابات کرانا لازم ہے۔سپیکر قومی اسمبلی سے سوال کیا گیا عام انتخابات کرانے کی مدت پر شک کیا، آئین میں سو یا ایک سوبیس روز کی کوئی […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت(آج)بدھ کو اٹک جیل میں ہو گی۔خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کرنے اٹک جیل جائیں گے، وزارت قانون نے اٹک جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔چیئرمین پی […]
راولپنڈی(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویزرشید نے کہا ہم سے ہماری زبان ہی نہیں تاریخ بھی چھین لی گئی ہے۔پرویز رشید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مجھے پڑھنے کا شوق نہیں تھا تبھی وزیر بن گیا، اگر […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے دورہ گوادر کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔امریکی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے دورہ گوادر بلوچستان کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق دورے کا مقصد […]